المحراب

by Other Authors

Page 37 of 207

المحراب — Page 37

جلسہ مذاہب عالم اوران علوم کو دین حق کے تابع کرنے کی ضرورت، نیز حضرت محمدصلی الہ علیہ وسلم کے معجزات کا تذکرہ فرمایا الملفوظات حضرت مسیح موعود جلد اول صفوان تا صفحه ۱۰۵) دسمبر کو حضرت اقدس نے افراد جماعت سے تیسری بار خطاب فرمایا۔اس خطاب میں حضور نے قبولیت دعا کے اصول و شراکہ یہ انسانی نفس کی مختلف معالفنون ۲۷۰۲۷ ۲۸ ۲۹ دسمبر اللہ کو لاہور میں تمام مذاہب کے سر کردہ لیڈروں کی اتفاق رائے سے جلسہ اعظم مناسب ہونا قرار انسانی بستی کا نڈھا۔توبہ کی شرائط بیان کرنے کے ساتھ ساتھ جماعت کو عمدہ اخلاقی پایا۔جو کہ انیسویں صدی کی ایک زیر دست یادگار خیال کیا جاتا ہے۔اس جلسہ میں حضرت مسیح موعود کا شہرہ آفاق مضمون جو کہ بعد میں اسلامی اصول کی فلاسفی کے نام سے شائع ہوا پڑھا گیا۔اس مضمون کی بات اللہ تعالیٰ نے جا کے انعقاد سے قبل آپ کو الہاما بر اطلاع دی کہ مضمون بالا رہا، چنانچہ ایسا ہی ہوا حضور کے مضمون کے متعلق ہندوؤں کی مرتبہ رپورٹ کے مطابق قریباً ، ہزار افراد نے جن میں بڑے بڑے روا عمائدین پنجاب علماء فضلاء، بیرسٹر، وکیل، پر وفیسر غرضیکہ علی علی طبقہ کی مختلف برانچوں کے مرقسم کے آدمی موجود تھے۔اس مضمون کو (جو دو دنوں میں نایا گی) نہایت خوشی اور دلچسپی سے سنا۔اس جلسہ کی اہمیت کے پیش نظر اس سال جلسہ سالانہ کا انعقاد ملتوی کر دیا گیا۔پیدا کرنے کی نصیحت فرمائی۔ملفوظات حضرت مسیح موعود جلد اول صفحه ۱۰۵ تا ۱۵۱) حضرت مسیح موعود کے علاوہ حاضرین جلسہ سے حضرت حکیم مولوی نور الدین اور حضرت مولوی عبد الکریم سیالکوٹی نے بھی تقاریر کیں۔(حیات نور صفحه ۲۳۴) اس جلد کے بارہ میں ایک مفصل رپورٹ حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی نے ر میں شائع کی۔چھٹا جلاس سالانہ منعقده ۲۵ دیمر هه تا یک جوری شده بمقام بیت الاقصی قادیان PIADA اس جلسہ میں حضرت مسیح موعود نے پہلی تقریر ۲۵ دسمبر کو فرمائی جس میں ساتواں جلی سالانه کتاب حیات طیبه» (مصنف شیخ عبد القا در سابق سوداگر مل) سے اس جلسہ کے بارے میں صرف اس قدر معلوم ہوتا ہے کہ یہ جلسہ لعضی اسباب کی بنا پر کہ کیس کی تعطیلات میں نہیں ہوسکا۔رحیات طیبہ ص ۲۳) اس جلسہ میں حضرت حکیم مولوی نور الدین صاحب نے ضرورت خلافت » کے موضوع پر ایک نہایت لطیف تقریر فرمائی جس میں بے بہا معارف قرآن بیان (حیات تور ها (۲۲) احباب جماعت کو تقوی کے بارے میں نصیحت فرمائی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی آٹھواں جلسہ سالانہ سیرت کے چند پہلو بیان فرمائے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے مقام کا تذکرہ فرمایا۔جہاد کی حقیقت بیان فرمائی۔نیز مسیح محمدی اور سیچ موسوی کی مماثلت اور مسیح محمدی کی تائید میں الہی نشانات کا تذکرہ فرمایا۔ملفوظات حضرت مسیح موعود جلد اول صفحه ، انا صفوا(۵) دوسری تقریر حضور نے ۲۸ دسمبر کو فرمائی جس میں افراد جماعت کو نصایح فرمانے نعقده ۲۸ دسمبر ۶۱۹۹۹ بمقام بیت الاقصی قادیان اس بیلہ میں حضرت مسیح موعود نے ۲۰ دسمبر کو تقریر فرمائی۔کے ساتھ ساتھ ہستی باری تعالی، ضرورت الهام فضائل ، قرآن مجید علوم جدیدہ کی تفصیل جس میں حضور نے انسانی نفس کی تین حالتوں، قلب و دماغ کی ماہیت درج کی ۳۷ ۱۵۳