المحراب — Page 127
گو پاکستان کے محمود احمدی ہے آج خلیفہ المسیح کا دیدار کرنے اور جلسہ میں ترکیب مورنے سے روک دیئے گئے ہیں لیکن دیا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہمارے پیارے امام حضرت خلیفہ المسیح الرابع ہمارے درمیان موجود ہوتے اور تم ایک دفعہ پھر پہلے سے بڑھ کر آپ ذہا ہے سے جا ملالہ کی اس بارکت روایت کو جو حضرت مسیح موعود نے آج سے ایک سو سال قبل شریح کی تھی پاکستان میں جاری ہوتے دیکھیں۔