المحراب

by Other Authors

Page 175 of 207

المحراب — Page 175

کینیاٹانگا نیکا یوگنڈا سے احباب نے شرکت کی۔اس جلسہ میں معززین سلسلہ شیخ مبارک احمد صاحب رئیس التبلیغ ، مولوی نورالحق انور صاحب ، شیخ امری تبلیدی صاحب اور شیخ صالح صاحب شریک ہوئے۔بد بو بو آف ریلیجنز اگست ۱۹۷۳ء) ریاست ہائے متحدہ امریکہ ۱۹۳ئه ۵ ستمبر بروز اتوار زمین میں پہلا سالانہ کنونشن ہوا۔نا میانے احمدی خواتین نے خود تیار کیے سرکارہ کے ذریعے اعلان کیا گیا ایک سرکر مہمانوں کی رہائش اور طعام اور باقی پروگرام پر شائع کیا گیا قیام و طعام کا انتظام جماعت ڈیٹن نے کیا۔اس کنونشن میں شکاگو ، پٹس برگ ، انڈیانا پلوس کلیولینڈ، ٹیکسٹاڈن، ڈکائن، ہوم سٹیسٹ نیوبانک کنساس سٹی سینٹ لیوٹس اور ڈیٹن ہے۔اور احباب نمر شرکت کی۔الفضل استمبر ۱۱۹۴۰) ۱۷ ۱۸ ستمبر کو دوسری سالانہ کانفرنس بیس برگ میں ہوئی جس میں حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ جان نے خطاب فرمایا حبس میں آپ نے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے ذریعے روحانی انقلاب کا ذکر فرمایا۔حضرت امام جماعت احمد یہ الثانی کا خصوصی پیغام چو ہدری خلیل احمد ناصر جناب نے پڑھ کر سنایا۔حضور نے فرمایا۔آج سے ۲۵ سال پہلے میں نے مفتی محمد صادقی موجب کو جو حضرت مسیح موعود کے پرانے رفقا میں سے ہیں آپ کے ملک میں ا دین حق کی تبلیغ کے کے لیے بھیجا تھا تا کہ وہ آپ کے سامنے خدا تعالیٰ اور ہدایت کا راستہ پیش کریں اس وقت شاید ان کی باتوں کو ایک بوٹر نے مجندب کی بڑ سمجھا گیا مگر آخر اس آواز کے نتیجہ میں خدا تعالیٰ نے وہ لوگ پیدا کئے جو امریکہ میں سچائی اور صداقت کے علمبردار ہوئے “ الفضل ۴ اکتوبر ۲۱۹۴۹) اس کے بعد مختلف شہروں میں سہر سال سیاسہ کا انعقاد ہوتا ہے۔اخبارات ریڈیو ٹیلی وژن پوری دلچسپی لیتے ہیں۔بعض دفعہ علمائے سلسلہ کے انٹرویو شائع ہوتے ہیں ذیلی تنظیموں لجنہ اماءاللہ اخدام الاحمدیہ انصار اللہ کے الگ الگ اجلاس ہوتے ہیں۔۵۴ ستمبر ۱۹۰۱ ء واشنگٹن ڈی سی ہونے والا جلسہ سالانہ انتہائی شاندار بھی امریکہ کے مشرقی ساحل سے مغربی ساحل میک پھیل ہوئی۔جماعتوں کے ، ہ نے نمائمر سے شریک ہوئے۔۳٫۲ رم ر اگست ۱۸۵ میں حضرت خلیفہ المسیح الرابع کا پیغام سنایا گیا بس میں آپ نے کتاب فقہ اسلام اللہ بانی سلسلہ اتحاد یہ مطبوعہ ۱۸۹۱ء کا ایک حوالہ درج فرمایا۔دین حق (ناقل) کے لیے پھر اس تازگی اور روشنی کا دن آئے گا جو پہلے وقتوں میں آپ کا ہے اور وہ آفتاب اپنے پوسے کمال کے ساتھ پڑھے گا جیسا کہ پہلے پڑھ چکا ہے (السلام) وہ وقت دور نہیں بلکہ بہت قریب ہے کہ جب تم فرشتوں کی فوجیں آسمان سے اترنی اور ایشیا اور یورپ اور امریکہ کے دلوں پر نازل ہوتی دیکھو گے؟ ۴۰ ۲ جوان کو احمدی خوانین سے خطاب کرتے ہوئے حضرت خلیفۃ المسیح الرابع نے نصیحت فرمائی۔حمدی خواتین ایسا نمونہ پیش کر لیں کہ دین حق ہونے والے اعتراضات جھوٹے ثابت ہو جا ئیں۔۔۔احمدی عورت با مقصد زندگی بسر کرتی ہے اسے دنیا کی گھاگھی میں حصہ لینے سے کونئے نہیں روکتا۔بحصول لطف کے طریق کا رخ پاکیزگی ، اضافت اور نغاست کی طرف موٹر دیا جائے " الفضل ۳۱ جولائی ۹۸۹ار) جوان ۱۹۸۹ء میں امریکہ کے سالانہ جلسہ جو یونیورسٹی آف میری لین بالٹی مور میں منعقد ہوا حضرت خلیفہ مسیح الرابع نے ۲۵ جون ۱۹۸۹ء کو اختنامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نصیحت فرمائی۔و خود کشی کی جانب بڑھتے ہوئے معاشرہ کو بچانے کی بھر پور جدو جہد کریں۔۔۔اخلاقی اقدار کے احیاء کا کام صرف اور صرف احمدیوں کے ذریعے پورا ہو سکتا ہے۔۔۔دینی تعلیم کو اپنی زندگیوں کے سانچے میں ڈال کر ساری دنیا کے لیے نمونہ بن جائیں۔۔۔میاں بیوی کے تعلقات اور مالی معاملات میں بہتری کے لیے بھر پور کوشش الفضل مینیم اگست ۱۸۱۹۸۹) کریں سیرالیون نه ۱۳۱۲ د سمیر بو کے مقام پر پہلا جلسہ سالانہ ہوا نہیں میں سیرالیون میں پھیلی ہوئی ۳۳۔جماعتوں کے ۹۰۰ احباب نے شرکت کی سیرالیون کے مقامی اخبار ابزرور OBSERVER میں خبریں شائع ہوئیں۔اس وقت سے لے کر اب تک ہرسال یا قاعدگی سے جلسے ہو رہے ہیں سیرالیون کے مسلم زعماء اور حکومت کے وزرا بھی ذوق و شوق سے شرکت کرتے ہیں۔سنتشار میں نامور شخصیتوں میں سے ایم ایسی مصطفی نے اپنے خطاب میں فرمایا۔موجودہ وقت میں مسلمانوں کی مشکلات کا تشییع محل صرف جماعت احمدیہ ہی پیش کر سکتی ہے اس جماعت کی کوششوں جدوجہد کا ثمر ہے کہ آج نہ صرف سیرالیون بلکہ تمام مغربی ممالک میں دین حق (ناقل) ہمیں تیزی سے پھیلتا ہوا نظر آرہا ہے مغربی ممالک میں جاماست احمدیہ نے بیوت تعمیر کی ہیں جن میں سے بعض کو میں نے اپنی آنکھیں سے دیکھا ہے وہ اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ یہ جماعت ایک فعال جماعت ہے اور اشاعت دین کا صحیح جذبہ اور رجوش ان میں پایا جاتا ہے۔ر فائل تاریخ سیرالیون ص۱۲ ، ص ۱۱۳)