المحراب

by Other Authors

Page 61 of 207

المحراب — Page 61

بائیبل کی تاریخی حیثیت حضرت مفتی محمد صادق حضرت مفتی صاحب کی تقریر کے بعد پانچ سکھوں نے قبولیت حق کا اعلان کیا۔انتالیس واں جلسہ سالانہ جاه لانه مستورات دیر کو صبح کے اجلاس میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے خواتین سے خطاب فرمایا جس میں خواتین کو علم سیکھنے کی طرف اور ہر جگہ لجنہ کے قیام کی طرف توجہ دلائی۔تیز لجنہ کے بعض اہم فرائض بیان فرمائے۔خواتین کے جلسہ میں ہونے والی تقاریر کی تفصیل درج ذیل ہے۔رپورٹ لائیبریری حضرت سیده ام فضائل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت مولانا سید محمد سر درستاه حفظان صحت حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ دین حق اور مغربی عورت حضرت شیخ الیعقوب علی احمدیت نے عورتوں کے لئے کیا گیا سیکرٹڑی لمبہ سیدہ سارد بیگم صاحبہ انسانی زندگی کا مقتصد سیده فضیلت بیگم صاحبہ اہلیہ صاحیہ ملک کرم الہی صاحب کفایت شعاری کے فوائد زبیده بیگم صاحبه منعقده ۲۶ تا ۲۸ دسمبر ۱۳ متظام ملحقه میدان بیت النور قادیان و دیمیر کو حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے افتتاحی خطاب فرمایا۔۲۷ دسمبر کو درسکہ اجلاس میں حضور نے اہم جماعتی امور کے بارے میں خطا فرمایا۔و میر کو اختتامی اجلاس میں حضور نے جاری سالانہ ۱۹۲۸ء کے موقع پر شروع کئے جانے والے مضمون کو تیسرے سال بھی جاری رکھتے ہوئے تقریر فرمائی۔یہ تقریر ہ گھنٹے جاری رہی۔اس علیہ میں ہونے والی دیگر تقاریر کی تفصیل درج ذیل ہے۔خطبہ استقبالیه اقتصادیات دین حق حضرت مولوی اللہ دتہ حضرت چوہدری فتح محمد سیال خصوصیات احمدیت سناتن دھرمیوں میں تبلیغ دیں حق حضرت شیخ محمد یوسف ایڈیٹر نور صداقت حضرت مسیح موعود مریم بیگم صاحیہ اہلیہ حضرت حافظ روشن علی دین حق اور بہ سمو از م دفات بسیج ناصری شفقت بد رسومات کی اصلاح حضرت موادی محمد ابراہیم لبقا پوری حضرت مولوی غلام رسول را جیکی حضرت حافظ غلام رسول وزیر آبادی چونکہ ایک اہم بات دراشت اور رواج کے بارے میں پیش ہونے والے قانون کے متعلق احمدی مستورات سے اپیل کر نا تھی کہ وہ بھی اس حق کے حاصل کرنے کے لئے تائید کریں۔اس لئے ۳۰ دسمبر کے جلسہ کے لئے اعلان کیا گیا۔یہ حلیہ صبح ، بجے سے قاضی محمد اسلم صاحب صدارت حضرت مسیح موعود از رائے کم حضرت مولوی الله ته تبرات رانجیل اجرائے نبوت از روئے قرآن مولوی عبد الغفور صاحب رسول کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کو حضرت مسیح موعود نے کسی رنگ میں پیش کیا کہ حضرت مولوی غلام رسول را جیکی حضرت مسیح موعود کی عبادت الہی حضرت مفتی محمد صادق بارہ بجے تک منعقد ہوا جس میں حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی نے بڑی وضاحت کے برکات خلافت ساتھ مسئلہ کو پیش کیا۔۲۱ تھی۔بیعت پر جالی سالانہ کے موقع پر سبعیت کرنے والی خواتین کی نفسداد صداقت خلافت احمدیہ مولوی محمد یار صاحب شیخ محمد امین صاحب حضرت میر قاسم علی واقع صلیب مسیح ناصری ہندوستان کے مختلف علاقوں کے علاوہ افریقہ اور برما سے بھی علیہ میں شرکت کے لئے احباب آئے بغیر احمدی اور غیر مسلم معززین بھی تشریف لائے محکمہ ریل سے کی طرف سے سپیشل ٹرینیں چلائی گئیں۔اس سال روشنی کا خاص اہتمام کیاگیا تھا۔کھے گاڑ کر لیپ لگائے گئے تے منارہ الیسی پر گیس کی روشنی کی گئی جو دور دور تک نظر آتی تھی۔اسٹیشن والوں نے بٹالہ اور قادیان کے اسٹیشنوں پر گیس بتی کا انتظام کیا۔۶۴