المحراب — Page 29
پہلی بار سیر روحانی کے سلسلے کی تقریر ہوئی۔پہلی بار حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد خلیفة المسیح الثالث) نے تقریر کی۔پہلی بار محبت کی مجالس شورسٹی ہوئی۔پہلی بار قادیان کے جلسہ سالانہ ہیں امام وقت شریک نہ تھے۔پہلی بار پاکستانی شہر کرائے جلسہ کا قافلہ قادیان گیا۔پہلی بار حیات الانہ ربوہ میں منعقد ہوا۔پہلی بار جلسہ سالانہ کے لئے پاکستان میں سپاٹیل ٹرین چلائی گئی۔پہلی بار خواتین کے لئے الگ لنگر خانہ بنا۔پہلی بار حضرت مریم صدیقہ صاحبہ حرم حضرت خلیفہ اسی انانی نے بحیثیت درابعہ تقریر فرمائی۔پہلی بار عالمگیر زبانوں میں شبیہ اجلاس ہوا۔وکالت تبشیر کے زیر انتظام الٹر کی تصاویر اور نقشوں کی نمائش لگائی گئی۔پہلی بار حضرت صاحبزادہ مرزاطاہر احمد خلیفہ المسیح الرابع) نے جلسہ سالانہ میں نظریہ فرمائی۔پہلی بار خواتین کوسن گر خانہ کے لئے روٹیاں پکانے کا موقع ملا۔پہلی بار ریڈیوٹی وی کے نمائندں نے جلسہ کا پروگرام ریکارڈ کیا۔ریڈیو نے حضور کا افتتاحی خطاب نشر کیا۔پہلی بار انفرادی طور پر غیرملکی مہمانوں کی بجائے وفود کی شکل میں آمد شروع ہوئی۔پہلی بار غیر ملکی نمائندگان نے جا لانہ کے بیٹیج سے خطاب کیا۔پہلی یار جلسہ میں احمدی طلبہ کو اعلیٰ تعلیمی معیار پر میڈل دیئے گئے۔پہلی بار صرف بیرونی مالک کے نمائندگان پرست تمل مجلس شوریٹی ہوئی۔پہلی بار حکومت پاکستان کی طرف سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے جلسہ منعقد نہ ہوسکا۔۲۸ ۶۱۹۳۸ ۶۱۹۳۹ ۶۱۹۴۵ ۶۱۹۴۷ ۶۱۹۴۸ ۶۱۹۴۹ ۶۱۹۴۹ ۶۱۹۴۹ ۶۱۹۵۸ ۶۱۹۲۶ ۶۱۹۵۸ ۶۱۹۶۰ ۶۱۹۶۵ ۶۱۹۹۵ ۶۱۹۷۳ * 1967 F 1964 ۶۱۹۸۲ ۶۱۹۸۴