المحراب — Page 2
اس مجلے میں قال الله قال الرسول اور فرمان حضرت بانی سلسلہ احمدیہ شرائط بیعت سلك عالیه احمدیه عهد لجنہ اماء الله ارشادات حضرت مسیح موعود ارشادات خلفا حضرت مسیح موعود خواتین کو نصائح پیغامات روحانی خزائن ہماری وزیٹر ز بک سے کلام الامام الہامات حضرت مسیح موعود منظومات نامہ ہائے نورانی حضور کے دن رات کی ایک جھلک نئی صدی نئی ذمہ داریاں آٹوگراف بک حضرت اماں جان نصرت جہاں بیگم صاحبہ دخت گرام نواب السته الحفیظ بیگم صاحبہ اک قطرہ اس کے فضل نے دریا بنا دیا لجنہ اماع اللہ (ایک تعارف) تاریخ لجنہ اماء اللہ کراچی صدور لجنہ اماءاللہ کراچی یاد رفتگاں قسمت کے شمار خوش نصیب کہ ہم میزبان تھے ان کے عہدیداران لحت کراچی محسنات ناصرات کراچی ماضی، حال تصاویر اور بہت کچھ 4-6 19 ۲۰۰ ۲۵ MY Fr ** لري۔46-60 61-63 63-63 A۔A 41 1-9-11 111-116 ۱۱۸ - ۱۳۸ ۱۳۷ - ۱۳۹ ۱۴۷۰ - ۱۴۱ ۱۴۴۰۱۵۲ سياس تشكر اداريه اہی سلسلوں کی تقویم شب و روز، قوت کارا رفت را ترقی اور پھیلاؤ کے انداز مرج حابی قاعدوں سے مختلف ہوا کرتے ہیں۔انہیں ناپنا یا سیٹنا انسانی قولی سے بالاتر ہوتا ہے۔اس حقیقت کو سامنے رکھے کہ ہمارے کام کی نوعیت کا اندازہ کرناممکن ہوگا۔جماعت کی بھر پور زندگی کے سوسال اور لجنہ کراچی کے پچاس سال کی تاریخ پر طائرانہ نظر ڈالتا کار دارد متھا۔جس صورت میں اس وقت (المحراب آپ کے ہا تھوں میں موجو د ہے اس کی تدوین کے پیچھے کتنی مشقت اور معرق ریزی ہے۔اس کو تصور میں لاتے ہوئے اس کی کمزوریوں سے صرف نظر کرنے کی درخواست ہے۔حسن تو بہر حال آپ کا حسن نظر ہے۔کراچی کے مخصوص حالات کی وجیسے مجھے کی تیاری میں قباحتیں آڑے آتی رہیں اور کئی دفعہ ایک ہی قدم پر کھڑے کھڑے دیکھتے کہ کب حالات سازگار ہوں تو اگلا قدم رکھا جائے اور ہی امر باعث تاخیر بھی ہوا۔لجنہ کراچی کی تاریخ کا پہلا سود نمیٹر تیار کرنے میں نئی دنیا دریافت کرنے کے مترادف متجر لوں سے گزرنا پڑا۔کیونکہ سامنے کوئی مثال موجود نہیں تھی۔اب یہ ارادہ ہے کہ توفیق ایزدی لجنہ کراچی کی مغفضل تاریخ مرتب کی جائے تاکہ حین تفصیلات کو بدقت مختصر کر کے پیش کیا ہے اُسے قدرے تفصیل سے سامنے لا کہ آئندہ آنے والوں کے لئے سہولت پیدا کی جائے۔وما توفيقي الا با الله العلى العظيم صد ساله احمدیه جشن تشکر پر ہم اپنے قارئین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اپنی اہل قلم معاونات کے تہہ دل سے ممنون ہیں جن کے نتیجہ ہائے فکر ہمارے سود نیمیٹر کی زینت ہیں۔خدا تعالیٰ ہماری اس کوشش کو پسندیدگی کی نگاہوں سے دیکھے۔(آمین) اس مجلہ کی اشاعت کے مسلہ میں مرزا عبدالکریم بیگ صاحب ، عبیداللہ علیم صاحب ہیں جن معززین کا تعاون حاصل رہا۔ان کے داؤد احمد قرشي صاحب : سلطان احمد طاہر صاحب اسمائے گرامی بغرض د عا تحریرہ ہیں جلیب اللہ بٹ صاحب ' طارق محمود بدر صاحب ۴