المحراب — Page 145
۱۵۳ وہ پیشیوا ہمارا جس سے ہے نور سارا عقیدہ کی روح سے جو خدا تم سے چاہتا ہے۔وہ نہیں ہے کہ خدا ایک ہے اور محمد صلی اللہ علی مسلم اس کائی ہے اور وہ خاتم الانبیاء ہے اور سب سے بڑھ آگرا ہے اب بعد اس کے کوئی نہیں نہیں، مگر وہی جس پر پیروزی طور پر جمیعت کی اور ساسانی گئی۔" (کشتی نوح) مارا صرف ایک یہ رسول ہے اور صرف ایک یہ قرآن شریف اس رسول پر نازل ہوا ہے جس کی تابعداری سے ہم خدا کو پا سکتے ہیں۔( ملفوظات جلد پنجم) ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک نبی مانتے ہیں اور سب سے اشرف جانتے ہیں۔" ( ملفوظات جلد ہفتم) آنحضرت صلی اللہ علی وسلم جو سب انبیاء علیہم السلام سے افضل اور بہتر تھے۔" ( ملفوظات جلد ہشتم) ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ پا یا جناب الہی سے (نجم الهدى) پایا۔" پس ہمارا نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم زمین و آسمان میں تعریف کیا گیا۔" (مجم الهدى ) "میرا یہ ذاتی تجربہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی بچے دل سے پیروی کرنا اور آپ سے محبت رکھنا انجام کار انسان کو خدا کا پیار بنا دیتا ہے۔" (حقيقه الوحي) ابتدائے اسلام میں جو کچھ ہواوہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا نتیجہ تھا جو کہ مکہ کی گلیوں میں خدائے تعالی کے آگے رو رو کر آپ نے مانگیں۔جس قدر عظیم الشان فتوحات ہوئیں کہ تمام دنیا کے رنگ ڈھنگ کو بدل دیا۔وہ سب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا اثر تھا۔ورنہ صحابہ کی قوت کا تو یہ حال تھا کہ جنگ بدر میں صحابہ کے پاس صرف تین تلوار میں تھیں اور وہ بھی لکڑی کی بنی ہوئی تھیں۔" ( ملفوظات جلد نہم ) جس قدر اخلاق اور خوبیاں کل انبیاء میں تمھیں دو سب کی سب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں جمع تھیں۔( ملفوظات چند هفتم) اب آسمان کے نیچے فقط ایک ہی نہیں اور ایک ہی کتاب ہے یعنی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جو اعلیٰ و افضل سب نہوں نے اتم اور اکمل سب رسولوں سے اور خاتم الانبیاء اور خیر الناس ہیں۔(براہین احمدیہ حصہ چهارم) ہم یقینا جانتے ہیں کہ خدا تعالٰی کا سب سے بڑائی اور سب سے زیادہ پیارا جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔"۔(کتاب البريه ) پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھکر اور کوئی معزز و گرم نہیں ہے۔" ( ملونات جلد دوم) ہمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔" ( تریاق القلوب ) ہم جب انصاف کی نظر سے دیکھتے ہیں تو تمام سلسلہ نبوت میں سے اعلیٰ درجہ کا جوانمرد نہیں اور زندہ نبی اور خدا کا اعلیٰ درجہ کا پیارا نی صرف ایک مرد کو جانتے ہیں یعنی وہی نبیوں کا سردار رسولوں کا نظر تمام مرسلوں کا سرتاج جس کا نام محمد مصطفی احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کے زیر سایہ دس دن چلنے سے اوہ روشنی ملتی ہے جو پہلے اس سے ہزاروں برسن تک نہیں مل سکتی تھی۔" (سراج منین)