المحراب — Page 136
ناصرات کراچی ماضی حال سید نا حضرت مصلح موعود کی دعا بچوں کے لئے (بحوالہ الفضلی سالانہ نمبر ۱۹۷۰ء) "اے ہمارے پیارے پیدا کرنے والے خدا ہم اقرار کرتے ہیں کہ تو ایک ہے۔تیرے سوا کوئی خدا نہیں۔ہم تیرے رسول محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے اور تیرے مامور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام احمد قادیانی آپ پر سلامتی ہو) پر یقین رکھتے ہیں۔تو ہمارے دل میں اپنی محبت پیدا کر اور اپنے مکموں پر چلنے کی ہمیں توفیق دے۔ہمیں دین کا علم سکھا اور قرآن جو تیری کتاب ہے پڑھا۔ہمارے دل میں ماں باپ کا ادب ڈال۔ہم اپنے بہن بھائیوں اور دوسرے رشتے داروں سے پیار کریں اور ہمیں گالیاں دینے لڑنے ، بے وجہ غصہ کرنے چوری کرنے جھوٹ بولنے ، بے شرمی کی باتیں کرنے سے بچا۔ہم دلیر ہوں ڈرپوک نہ ہوں۔ہمیں علم سیکھنے کی توفیق دے۔ہم لکھے اور ست نہ ہوں۔ہم اپنے سے غریبوں اور کمزوروں پر رحم کرنے والے ہوں۔ہم حریص اور لالچی نہ ہوں۔اے اللہ ہمارے بزرگوں پر رحم کر - احمدی جماعت کے امام پر اپنا فضل کر اور ان حاکموں کے ماتحت ہمیں بھی دین کے کام کرنے کی توفیق دے اور اسلام کو دوسرے دینوں پر غالب کر۔اے اللہ ہماری عمروں اور محنتوں میں برکت دے اور تو ہمیشہ ہم سے محبت کیا کر۔آمین تاریخ ناصرات الاحمدیہ کراچی میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور گواہی دیتی ہوں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں۔حضرت مصلح موعود کی بیدار مغز امامت میں ۱۹۲۸ء میں احمدی بچیوں کی تنظیم ناصرات الاحمدیہ کا قیام عمل میں آیا۔یکیں افراد کہتی ہوں کہ اپنے مذہب قوم اور وطن کی خدمت کے کراچی میں ناصرات کی ابتدا ۱۹۵۵ ء سے ہوئی۔بیگم چوہدری محمد عبد اللہ خان صاحب اور بیگم مولانا عبد المالک خانصاحب نے یہ بنیادیں لئے ہر وقت تیار رہوں گی نیز سچائی پر ہمیشہ قائم رہوں گی۔مندرجہ بالا عہد ہے احمدی بیچیتوں کا ہجو ایک زندہ اور فعال حمامات رکھیں۔ناصرات لجنہ کے اجلاسوں میں ہر جگہ شامل ہوتی تھیں مگر حالتوں میں کی ابتدائی تربیت گاہ سے صحیح معنوں میں احمدیت کی ناصرات بنتی ہیں۔علیحدہ اجلاسوں اور باقاعدہ ریکارڈ رکھنے کا کام ابتدائی طور پر سعید منزل بلاشک وشبہ احمدی ماں کی گود تربیت کا اولین سکول ہے۔سات سے لالوکھیت اور جیکب لائن میں شروع ہوا۔پندرہ سال تک کے بچوں کی تربیت میں والدین کے ساتھ جماعت کی تنظیم ۸۹ - ۱۹۵۸ء میں ناصرات کے پہنچا اس اجلاس ہوئے۔اور بھی شامل ہو جاتی ہے۔۱۳۷ بیچیوں نے امتحان میں شرکت کی۔