المحراب

by Other Authors

Page 135 of 167

المحراب — Page 135

وقف جدید وقف جدید حضرت خلیفہ المسح الثالثت رحمہ اللہ تعالٰی نے بچوں اور بچیوں کو بھی اس بالی جہاد میں شریک فرمایا ہے۔پاکستان کے طول عرض میں بھی بفضلہ تعالی ۱۹۵۸ء سے ہی وقف جدید کے ذریعہ دیہی جماعتوں کی تعلیم و تربیت کا عظیم کام جاری ہے اور خلافت رابعہ کے بابرکت انقلابی دور میں ایک کام میں غیر معمولی دست پیدا ہوئی ہے۔اور اس کے خدمت کی نشانی یہ آمد ہوا ہے ہیں مانیں اور مالی وسائل کی کی کو پورا کرنے اور کام میں تیزی پیداکرنے کے لئے سیدنا کی بابرکت تحریک سید نا حضرت خلیفہ اسیح الثانی حضرت خلف ابي الرابع ايده الشر تعالی بصرہ العزیز نے ۱۹۸۶ء میں اس تحریک کو نے ۱۹۵۷ء میں دیہی جماعتوں کی تعلیم و تربیت کے لئے جاری فرمائی۔سید تا حضرت اقدس مسیح موعود عالمگیر دست عطا فرمائی الان کار حین کےلئے اپنے اب ان میں ہو یا ایک انتہا کرتے ہوے رات یہی ہے محض اللہ تعالی کا فل ہے کہ وقف جدید کے ذریعہ سعید روحوں کو قبول احمدیت کی سعادت نصیب ہو رہی ہے۔اللہ تعالیٰ چندہ دہندگان لین اشاعت دین کے لئے۔۔ہر جگہ واعظ ، مناظر مقرر ہوں اور (وہ) بندگان خدا کو دعوت حق کریں۔نشان آسمانی ها و تبلیغ رسالت جلد دوم متا) وقف جدید کی تحریک میں حضور کی اسی خواہش کی تکمیل کار فرما ہے۔جیسا کہ سیدنا حضرت مصلح موجود تے اس یا برکت تحریک کے اجراء کے سلاد میں فریا۔تو جوان اپنی زندگیاں وقف جدید کے لئے وقف کریں۔اور حضرت اسماعیل علیہ السلام سے مشابہت حاصل کریں اور حضرت معین الدین چشتی حضرت شہاب الدین سہروردی اور حضرت افعیل شہید رحمہ اللہ علیہم اجمین جیسے اولیاء و صوفیاء کے نقش قدم پر چلیں اور روحانی طور پر ویرانوں کو آباد کریں مسلمانوں کو تعلیم دیں۔قرآن کریم اور حدیث پڑھائیں۔اور اپنے شاگرد تیار کر کے دور مقامات پر پھیلائیں اور نوکر اسلام پھیلائیں۔د افضل بر فروری ۶۱۹۵۸ ) تحریک وقف جدید کی اہمیت واضح کرتے ہوئے حضور نے فرمایا۔یہ کام خدا تعالیٰ کا ہے اور ضرور پورا ہوکر رہے گا میرے دل میں چونکہ خدا تعال نے یہ تحریک ڈالی ہے اس لئے خواہ مجھے اپنے میکان بیچنے پڑیں کپڑے بیچنے پڑیں نہیں اس فرض کوتب بھی پورا کروں گا مخداتعالی ان لوگوں کو الگ کر دے گا جو میرا ساتھ نہیں دے رہے۔اور میری مدد کے لئے فرشتے آسمان سے اتارے گا " (الفضل ، جنوری ۶۱۹۵۸) یہ با برکت تحریک افراد جماعت احمدیہ سے دواہم مطالبے کرتی ہے را قول یہ کہ ملک کے طول و عرض میں پھیلی ہوئی دیہی جماعتوں کی بہترین جنگ میں تعلیم و تربیت کرنے کے لیے خدمت دین کا بے لوث جذبہ رکھنے والے زیادہ سے زیادہ معلمین فراہم کیے جائیں۔دوئم یہ کہ تعلیم و تربیت کے اس عظیم مشن کو جاری و ساری رکھنے کے لیے وقف جدید کو مالی اعتبار سے مضبوط کیا جائے۔اول الذکر مطالبہ تو جماعت کے صرف بالغ افراد سے تعلق رکھتا تھا جبکہ موتر الد کہ مطالبہ کو پورا کرنے کے لیے اور کارکنان کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین۔حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود فرماتے ہیں۔"اسلام اس بات کو کہتے ہیں کہ کلی خدا کے لئے ہو جاتا اور اپنا کچھ باقی نہ رکھتا۔" ( اسلامی اصول کی فلاسفی ) اسلام نام ہے خدا کے آگے گردن جھکا دینے کا۔" ( ملفوظات جلد ششم) اسلام اس بات کا نام ہے کہ قرآن شریف کی اتباع سے خدا کو راضی کیا (ملفوظات جلد خشم) بارے۔" اسلام بڑی نعمت ہے اس کی قدر کرو اور شکر کرو۔" ( ملفوظات جلد سوم ) فی الحقیقت اسلام ہی ایک زندہ نہ ہب ہے۔" ( ملفوظات جلد سوم ) " اسلام ایک ایسامذہب ہے جو اپنی اشاعت میں تلوار کی مدد کا ہر گز محتاج نہیں۔" ( ملفوظات جلد سوم ) ۱۴۳