المحراب — Page 45
ان سب خطوط کا پڑھنا واقعی ایک اہم کام ہے۔اللہ تعالے کا فضل ہے کہ وہ وقت میں برکت ڈالتا ہے۔ویسے جب بھی میں نے دیکھا، صبح شام اور دوپہر ہر وقت حضور کے ہاتھ میں خطوط کا پلندہ ہوتا ہے۔سفر میں کار میں بیٹھے ہوئے یا ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے ہوں خطوط ساتھ ہوتے ہیں لنڈن سے اسلام آباد (للغور ٹما آتے جاتے خطوط اور سیکرٹری ساتھ ہوتے ہیں اور جواب بھی ساتھ ساتھ لکھواتے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ شام کو سونے سے قبل اہم خطوط پڑھتے ہیں۔سوال نبریہ کے سلسلہ میں اتنا ہی کافی ہے کہ ہر اچھی بچی ہوئی چیز پسند ہے۔خوش ذائقہ ہوئیں۔کبھی کبھار پچھلی پکڑا نے کے لئے کہ دیتے ہیں صبح ناشتہ خود تیار کرتے ہیں۔یہ عادت حضور کی ہمیشہ سے ہے اور خلافت کے بعد بھیجا قائم ہے۔کھانا پکواتے اور گھریلو کاموں میں پوری پوچپ چاہیتے ہیں بکہ اگر یوں کہوں ہر بات کا خیال رکھتے ہیں تو زیادہ صحیح ہوگا اور کپڑے اپنے لئے خود ہی پسند فرماتے ہیں۔آپ کا سوال نمیر اور ے تو آپس میں مربوط ہیں۔کیونکہ مطالعہ ہی در حقیقت حضور کے لئے RELE XATION کا دوسرا نام ہے علمی اور مانی رسالے مطالعے میں رہتے ہیں۔اور رہا یہ سوال کہ جماعتی طور پر ہر ذرہ میں اُٹھنے والے سوالوں کا جواب کیسے خطبہ جمعہ میں آجاتا ہے، یہ تو عزیزہ ایسے ہے کہ روزانہ ایسے خطوط آتے ہیں جن میں سارے مسائل اور سوالات کا ذکرہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ روزانہ ملاقاتی بھی ان باتوں کا ذکر کر دیتے ہیں۔اس طرح حضور ہماری مشکلات اور مسائل سے باہر رہتے ہیں۔ویسے مربیان سلسلہ بھی جماعت کے احباب کے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالات ومسائل سے حضور کو باخبر رکھتے ہیں۔اللہ تعالے آپ کا مدد گانہ ہو اور دین متین کی خدمت کی اعلیٰ سے اعلیٰ توفیق عطا فرمائے۔جماعت احمدیہ ایمان لاقیت رکھتا ہے کہ آ تمام اقوام عالم کو اک ہاتھ پیش کرے اور توحید کی ٹیمیں پر دورے پر ہیں اس اہم اور مبارک موقع پر بحیثیت امام جماعت احمدیہ امی پر روئے زمین پر بنے والے اپنے تمام انسان بھائیوں کو ہی دین مین اور دین توحید کیطرف دل کی گہائی اور پرخلوص جذبہ اخوت کے ساتھ ہوتا ہوں ہر چند کہا امنیت بادی النظر میں ابھی ایک ایسی قوت کے طور پر نہیں بھری جو ایک عالی انقلاب برپا کرنے کی قدرت رکھتی ہو لیکن ہر صاحب بصیرت ی تسلیم کرنے پر جو ہو گا گزشتہ ایک سوسال میں شدید مخالفتوں کے باوجود اس جماعت کی حیرت انگیز عالمی ترقی کوئی ایسا معمولی واقعہ نہیں جسے نظر انداز کیا جا سکے۔اس عرصہ میں جماعت احمدیہ خدا تعالیٰ کے فضل سے دنیا کے ۱۲۰ مالک میں قائم اور حکم ہوچکی ہے اور اس کی ترقی کی رفتار حل بہ لحظہ ہی سے تیز تر ہوتی چلی جارہی ہے۔اور اس جماعت کے حق میں وہ سب کچھ رونما ہو رہا ہے میں کا ایک سو سال پہلے انسانی تینوں کے لحاظ سے کوئی تصور نہیں کیا جاسکتا تھا۔پس یقینا وہ خدا کی کی آواز بھی ہیں نے اس جماعت کے مستقبل کے بار میں پانی مسلسل حمیہ کو ان الفاظ میں خبر دی :- ی این پیکار دکھلاوں گا۔اپنی قدرت نمائی ہے وہ کو اٹھاؤں گا۔دنیاں ایک نذیر آیا پروین نے اس کو بول نہ کیا لیکن خدا سے قبول کرے گا اور بڑے زور آور ملوں سے اُس کی پچائی ظاہر کر دے گا۔" میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا یا حضرت خلیفة المسیح الرابع L