المحراب

by Other Authors

Page 46 of 167

المحراب — Page 46

نئی صدی نئی ذمہ داریاں محترمه لتونی دارد حضرت بانی سلسلہ عالیہ فرماتے ہیں۔اگر کوئی مر کر واپس آسک تو وہ دور تین صدیوں کے بارہ دیکھ لینا کہ سا کیا دنیا احمدی قوم سے اس پیشہ ہے جس طرح سمندر قطرات سے پر ہوتا بة التشجيد الاذہان جلد نمبر ایک) حضرت خلیفہ المسیح الا قول فرماتے ہیں۔مامور من اللہ کا ربود ایک حجتہ اللہ ہوتا ہے اس کی جماعت بڑھتی جاتی ہے اور اس کے مخالف کے دن کم ہوتے جاتے ہیں (خطبہ قلعہ ۲۹ مارچ ۱۹۰۱ء) حضرت فضل عمر فرماتے ہیں۔جب سو سال کا نہ مارہ پورا ہو جائے گا اس وقت جماعت کا فرض ہوگا کہ عظیم الشان جوبلی منائے اس کے بعد جو لوگ نہ معدہ رہیں گے وہ انشاء اللہ وہ دن بھی دیکھ لیں گے جب ساری دنیا میں احمد سی ہی احمدی ہوں گے۔خطبه جمعه ۱۶ جنوری ۱۹۵۸ء قدرت ثانیہ کے منتظر ثالث فرماتے ہیں۔احمدیت کی اگلی صدی غلبہ دین حن۔قلم کی میری ہوگی۔قدرت مثانیہ کے مظہر رابع کا ارشاد ہے۔میں خوش خبری دیتا ہوں کہ انگلی صدمی میں تم یہ نظارہ دیکھو گے کہ عظیم انسان طاقتوں کے پیارے ریزہ ریزہ کر کے ہموار میدانوں کی طرح تمھارے سامنے بچھا دیئے جائیں گے وجہ احمدیت کی فتح کے گھوڑسے دندناتے ہوئے ان کی چھاتی کے اوپر سے گزبر تے پیچھے جائیں گے۔خطبہ جمعہ ۷ در مار و والد ۴۸