المحراب

by Other Authors

Page 23 of 167

المحراب — Page 23

پیغام السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاته مکرم محترم جناب عبد الرحیم بیگ حساب نائب امیر جما الحبة ضلع کراچی یہ امر خوش آئند ہے کہ لجنہ اماءاللہ ضلع کراچی صد سالہ جنین تشکر کے موقع پر ایک سو دیر " المحر اب شائع کر رہی ہے۔اس طرح ایک نئی روایت کی طرح ڈالی ہے نقوش ثانی کتنے بھی حسین ہوں نقش اول کی اہمیت اپنی جگہ مسلم رہتی ہے۔حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو خلیل اللہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ محترمہ اور حضرت آ ، اسمعیل علیہ السلام کی والدہ ماجدہ تھیں۔ایک تنہا عورت مکہ کی غیر ذی زرع بے آب و گیاہ وادی میں جہاں کوئی متنفس بحیثیت مددگار موجود نہ تھا اپنے ننھے معصوم بچے کو گودر میں لئے ہوئے، تو کل علی اللہ کی مجسم تصویر بن کہ اپنے شوہر نامدار کہ طمانیت سے دلاسہ دیا۔اگر خدا تعالیٰ کی رضا کی خاطر چھوڑ کر جارہے ہیں تو گھبرائیے نہیں وہ ہمیں ضائع نہ کرے گا ؟ تاریخ گواہ ہے کہ اس جرات مندانہ سوچ کو خدا تعالے نے پسند فرمایا۔مگر اور تاریخ اسلام اس پیج کا در خدمت اور پھل میں حضرت اسمعیل علیہ السلام کی تربیت کا فرض ایک تنہا عورت نے ادا کیا۔مرد کی سرپرستی میٹری بھی یہ بچہ نبی بنا اور عدیم المثال نبی کا جد امجد بنا۔حضرت مریم معنی اللہ تعالی عنہا والدہ مکرمہ حضرت عیسی علیہ السلام ہمت اولو العربی اور اخلاق وکردار کے تیورات سے آراستہ خدا رسیدہ خاتون تھیں۔اپنے پرائے کی نظروں میں مشکوک کردار واخلاق کا بارہ اُٹھائے ہوئے محض اللہ تعالے پر توکل کے سہارے اپنے معصوم بے گناہ بیچنے کی تربیت میں مصروف رہیں۔اُن کو اعلیٰ کردارہ کے جواہرات سے سجایا۔اُن کو ایسے یقین سے نوازا جو قدم قدم پر اُن کا رہنا رہا۔حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کو بچے کی تعلیم و تربیت میں کسی مرد کی سرپرستی حاصل یہ بھتی۔یہ بچہ بڑا ہوکر بنی بنا مسیحا بنا۔حضرت خدیجتہ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ محترمہ حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ایک برد بار فہمیدہ خاتون تھیں۔آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کو غار حرا سے واپسی پر شکستہ اور ماندہ دیکھا تو بڑے یقین سے حوصلہ دیا آپ صلہ رحمی کرتے ہیں۔کسی کا حق نہیں مارتے خدا آپ کو ضائع نہیں کرے گا۔خدا تعالے کے پاک نبی کو نئی توانائی کا احساس ہوا۔اسی طرح حضرت عائشہ صدیقہ ریل استعالی تنہا اور دوسری ازواج مطہرات نے بڑی ذمہ داری اور پیار سے گھر یلو سکون کی فضا قائم رکھی اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم امت کی تربیت و اصلاح اور اسلام کی تبلیغ کا فریضہ سر انجام دیتے رہے۔اسلام جب حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے روحانی فرزند کے دور میں داخل ہوا تو خواتین کا کر دار قرون ادی کی خواتین ہے کسی طرح کم نہ تھا۔حضرت نصرت جہاں بیگم نور اله مرقد ا حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو، کی صحیح معنوں میں بہترین ہمد رد ساختی ثابت ہوئیں۔صاحبزادہ عبد اللطیف شہید نور اللہ مرقدہ کی بیگم صاحبہ نے شوہر کو طمانیت کے احساس سے جام شہادت پہیلینے کا حوصلہ دیا آج احمدیت ایک آزمائش سے گزر رہ ہی ہے۔خواتین کئی مواقع پر مردوں کا دست راست بن رہی ہیں۔انہیں بشاشت سے قربانی کرنے کا جذبہ و ولولہ دے رہی ہیں۔شوہروں کی شہادت اور اسیری کا دُکھ سہہ کر حوصلے سے بچوں کی تربیت کہ رہی ہیں۔تاریخ ان زہریں مثالوں کو بڑے پیالہ سے چن چن کر اپنے ماتھے کی زینت بنائے گی۔کراچی لجنہ کی میرات بھی ایک نئی تاریخ لکھ رہی ہیں نامساعد حالات اور محدود وسائل کے باوجو د مستقل مزاجی حوصلہ اور غرورم ہمت کے ساتھ اپنے مشن کو منزل مقصود بناتے ہوئے جو انقلابی کام شروع کر رکھے ہیں وہ بلاشبہ قابل مبارک بار ہیں۔یہ شالیں آنے والی نسلوں کو قرون اولیٰ کی باہمت خواتین کی یاد دلاتی رہیں گی۔اللہ تعالے ان کوششوں کو ثمر بار کرے۔آمین یا رب العالمین عدد (عبد الرحم ہیں) الرمس ۲۵