المحراب

by Other Authors

Page 67 of 167

المحراب — Page 67

وخت کرام محترمه امته الرفيق ظفر صاحبه اک طرف وخت مبارک اک طرف دخت کرام تیرے گلشن میں لگے ہیں کس قدر شیرین شد حضرت سیدہ تو اب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ حضرت والله مخرج ما كنت تكتمون حضرت سیدہ نواب امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ ( اللہ تعالے کی مرزا غلام احمد قادیانی بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ کی بستر اولاد میں سے آخری اور سب سے چھوٹی صاحبزادی تھیں۔آپ ۲۵ جون 9 : آپ پر بے شمار رحمتیں ہوں ) کا بابرکت وجود حضرت مسیح موعود ( آپ کو حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ (اللہ تعالے کی آپ سر پر سلامتی ہو) کی صداقت کا زندہ نشان تھا جیسا کہ حضرت بانی سلسلہ بے حد رحمتیں نانول ہوں، کے بطن مبارک سے تولد ہوئیں۔آپ عالیہ احمدیہ حقیقت الوحی صفحہ ۲۱۸ میں فرماتے ہیں۔گلشن احمد کا وہ حسین پھول تھیں جس کی ولادت با سعادت اور چالیسواں نشان یہ ہے کہ اس لڑکی کے بعد ایک حیات طیبہ کے متعلق مامویہ نہ مانه حضرت مسیح پاک کو بشارات اور لڑکی کی بشارت دی گئی جس کے الفاظ یہ تھے کہ دخت کرائم دی گئی تھیں۔جیسا کہ حضرت اقدس ر آپ پر سلامتی ہو) نے آپ کی پیدائش چنا نچہ وہ الہام الحکم اور البدر اخباروں میں اور شائد ران دونوں میں سے ایک میں شائع کیا گیا اور پھر اس کے بعد لڑکی کے تذکرہ میں فرمایا۔۲۵ جون شاء ، و زشنبہ آج ہر جون 19 اور یہ پیدا ہوئی جس کا نام "امتہ الحفیظ " رکھا گیا اور وہ اب تک کو یعنی اس رات کو جو جمعہ کا دن گزرنے کے بعد آتی ہے مطابق زار ربیع الثانی ۱۳۳ م اور دہم ہار 19 نہ میر زندہ ہے۔حقیقت یہ ہے کہ آپ حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ گھر میں لڑکی پیدا ہوئی ہے اور اس کا نام " امتہ الحفیظ رکھا اور حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ کے صبر جمیل کا وہ شیریں گیا۔یہی وہ لڑکی ہے میں کی نسبت الہام ہوا تھا پھل تھیں جس کا مظاہرہ انہوں نے اپنی بیٹی امتہ النصیر کی وفات خالی جوش اس وقت تک فائدہ نہیں دیتا جب تک انسان جو کے اس پر عمل نہ کرے۔دیکھو اگر ایک شخص بھوکا ہو اور بھوک سے اس کی جان نکل رہی ہو اس سے کہو کہ کھانا کھالو لیکن کھانا نہ دیا جائے تو اس کا پیٹ نہیں بھر جائے گا۔۔اس طرح وہ عورتیں جو دین کی باتیں سنتی ہیں اور ان پر عمل نہیں کرتیں ان کو بھی کچھ فائدہ نہیں ہو تا بلکہ ان عورتوں کی نسبت جن کو دین کی باتیں سننے کا موقع نہیں ملتا ان کے لئے زیادہ خوف اور ڈر کا مقام ہے کیونکہ جو نہیں سنتیں وہ معذور کبھی جاسکتی ہیں لیکن جو سنتی ہیں اور پھر ان پر عمل نہیں کرتیں وہ زیادہ مجرم اور گناہ گار ہیں۔" حضرت خلیفۃ المسیح الثاني نور اللہ مرقدة