اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 109
١٠٩ ہوں۔میں دیکھ رہا ہوں کہ بجز اسلام تمام مذہب مُردے ان کے خُدا مردے اور خود وہ تمام پیر و مردے ہیں اور خدا تعالی کے ساتھ زندہ تعلق ہو جانا بجر، اسلام قبول کرنے کے ہر گتہ ممکن نہیں۔ہرگز ممکن نہیں۔اسے نادانو ! تمہیں میرہ پرستی میں کیا مزہ ہے اور مردار کھانے میں کیا لذت !!! آدیں تمہیں بتلاؤں کہ زندہ خدا کہاں ہے اور کس قوم کے ساتھ ہے۔وہ اسلام کے ساتھ ہے۔اسلام اس وقت موسیٰ کا طور ہے جہاں خدا بول رہا ہے۔وہ خُدا جو نبیلوں کے ساتھ کلام کرتا تھا اور پھر چپ ہو گیا۔آج وہ ایک مسلمان کے دل میں کلام کر رہا ہے۔کیا تم میں سے کسی کو شوق نہیں کہ اس بات کو۔پر رکھے۔پھرا اگر حق کو پادے تو قبول کر لیوے۔تمہارے ہاتھ میں کیا ہے ؟ کیا ایک مردہ کفن میں لیٹا ہوا ؟ پھر کیا ہے ؟ کیا ایک مشت خاک ؟ - کیا یہ نہیں کچھ جواب دے سکتا ہے ؟ ذرا آؤ ! ہاں ! لعنت ہے تم تیر اگر نہ آؤ اور اس سڑے گلے مُردہ کا میرے خدا کے ساتھ مقابلہ نہ کر والے۔" مجھے اس خدا کی قسم ہے جس کی ہاتھ میں میری جان ہے کہ وہ نشان جو میرے لئے ظاہر کئے گئے اور میری تائید میں ظہور میں آئے اگر ان کے گواہ ایک جگہ کھڑے کئے جائیں ه : انجام انهم ما ضمیمه در دهانی خزائن جلد ۱ ۶ ۵ ۳۲ تا ۳۲۷ ) : ۱۱