اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 108
1۔A تصرفات دکھاؤں اور آؤ کہ میں تمہیں ہوا پر اس کے تصرفات دکھاؤں اور آؤ کہ میں تمہیں پانیوں پر اس کے تصرفات دکھاؤں اور آؤ کہ میں تمہیں پہاڑوں پر اس کے تصرفات دکھاؤں اور آؤ کہ یکی تمہیں قوموں پر اس کے تصرفات دکھاؤں اور آؤ کہ میں تمہیں حکومتوں پر اس کے تصرفات دکھاؤں اور آؤ کہ میں تمہیں دلوں پر اسکسی تصرفات دکھاؤں۔پس آؤ! اور امتحان کر لو۔لے دنیا بھر کے مذہبی راہ نماؤں کو چیلنج مندرجہ بالا عالمی دعوت مقابلہ کی زبر دست قوت و عظمت کا اندازہ کرنے کے لئے حضرت مجد والف آخرا علیہ الف الف رحمة وبركة ) کے تسلیم مبارک سے نکلی ہوئی درج ذیل پانچ تحریرات کا مطالعہ از بس ضروری ہے۔حضور تحریر فرماتے ہیں کہ :۔1 میں بار بار کہتا ہوں اور بلند آواز سے کہتا ہوں کہ قرآن اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت رکھنا اور بچی تابعداری اختیار کرنا انسان کو صاحب کرامات بنا دیتا ہے اور اسی کامل انسان پر علوم غیبیہ کے در دانے کھولے جاتے ہیں اور دنیا میں کسی مذہب والا لہ حانی برکات میں اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا چنانچہ میں اس میں صاحب تجربہ و الیف خود از اور حضرت بی مولود بالاحرار الشرا مت مارا انا اطلع سوم بارد