اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 98 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 98

۹۸ " رفَيَرْمُونَ بِتَابِهِمْ إِلَى السَّمَاء له نیز یہ کہ وہ خُدا کی ہستی کا کھلم کھلی انکار کریں گے۔لا تَقومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَكْفُرُوا بِاللهِ جهرا اور دوسری طرف اپنے پاک کلام میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وستم کی زبان مبارک سے یہ ولولہ انگیز پیغام دیا؟ قل هذه سبيلي اَدْعُوا إِلَى اللهِ قَف عَلَى بَصِيرَةٍ أَنَا وَ مَنِ اتَّبعنى۔ریوسف : ۱۰۹) (1۔9:2 دیارسول اللہ کا اعلان کر دے کہ میں اور میرے بچے متبعین ی ای ایمان کی طرف علی وجہ البصیرت ہمیشہ ہی اللہ تعالی کی طرف علی وجہ البصیرت دعوت دیتے چلے جائیں گے۔اس پیشگوئی کے عین مطابق ہمارے سید و مولا آنحضرت صلی اللہ علیہ وستم کے زمانہ سے آج تک ہر ایک صدی میں ایسے باخدا بزرگ ہوتے رہے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ ہم کلام ہوتا اور غیر قوموں کو آسمانی نشان دکھل کر ہدایت دنیا رہا ہے جیسا کہ حضرت سید عبد القادر جیلانی ، حضرت ابوالحسن خرقانی حضرت ابو یزید بسطامی حضرت جنید بغدادی حضرت محی الدین ابن عربی حضرت ذوالنون مصری ، حضرت معین الدین شیتی اجمیری حضرت قطب الدین بختیار کاکی حضرت فرید الدین پاک پٹنی ، حضرت نظام الدین اولیاء دبلوی ، حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور حضرت شیخ احمد سر ہندی رضی اللہ عنہم N حالیہ ه : ترمذی ابواب الفتن جلد ۲ صاله مطبع علمی۔دہلی۔: کنتر العمال جلد ا ص ) مکتبہ اثمرات الاسلامی حلب) ر