اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 94
پہل لوگوں میں منادی کی کہ میں نبی ہوں۔اس وقت ان کے ہمراہ کون تھا اور کس بادشاہ کا خزانہ ان کے قبضے میں آگیا تھا کہ جس پر اعتماد کر کے ساری دنیا سے مقابلہ کیہ نے کی ٹھہر گئی ؟ یا کونسی فوج اکٹھی کر لی تھی کہ جس پر بھروسہ کر کے تمام بادشاہوں کے حملوں سے امن ہو گیا تھا؟ ہمارے مخالف بھی جانتے ہیں کہ اس وقت آنحضرت زمین پر اکیلے اور بے کس اور بے سانان تھے۔صرف اُن کے ساتھ خدا تھا جنسی ان کو ایک بڑے مطلب کے لئے پیدا کیا تھا " لے اللہ تعالی نے اپنے نبی کو سکینی اور غریبی اور تیمی اور تنہائی اور بے کسی کی حالت میں مبعوث کر کے پھر ایک نہایت قلیل عرصہ میں جو تین برس سے بھی کم تھا۔ایک عالم پر فتح یاب کیا اور شہنشاہ قسطنطنیه و بادشایان دیار شام و مصره ممالک ما بین دجلد و فرات وغیرہ پر غلبہ بخشا اور اس پھوڑ سے ہی عرصہ میں فتوحات کو جزیرہ عرب سے لے کر دریائے جیحون تک پھیلایا۔اور ان ممالک کے اسلام قبول کرنے کی بطور پیشنگوئی قرآن شریف میں خبر دی۔اس حالت ہے سامانی اور پھر ایسی عجیب غریب فنخوں پر نظر ڈال کر بڑے بڑے دانشمند اور فاضل انگریزوں نے بھی شہادت دی ہے کہ جس جلدی سے اسلامی ه : "برا همین احمد به " ۱۲۰۰۲ یه ۱۳۰۰۱۲ دبر وحانی خزائن جلد اصل ۱۳۰ )