اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 93 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 93

۹۳۔۔کو قتل کر دیا ہے۔اب دیکھنا چا ہیئے کہ ایک طرف خدائی کا دعوی کرتا ہے اور آخیر نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ گورنمنٹ رومی کا ایک سپاہی اس کو گرفتار کر کے ایک دو گھنٹہ میں جیل خان ڈال دیتا ہے اور تمام رات کی دعائیں بھی قبول نہیں ہوتیں اور دوسری طرف وہ مرد ہے کہ صرف رسالت کا دعوی کرتا ہے اور خدا اس کے مقابل پر بادشاہوں کو ہلاک کرتا ہے " پھر فرماتے ہیں :۔کیا یہ حیرت انگیز ماجرا نہیں کہ ایک بے زور ہے زور بکیں اتی یتیم۔تنہا۔غریب۔ایسے زمانہ میں کہ جس میں کہ ہر ایک قوم پوری پوری طاقت مالی اور فوجی اور علمی رکھتی تھی۔ایسی روشن تعلیم دیا کہ اپنی براہین قاطعہ اور حج واضحہ سے سب کی زبان بند کر دی اور بڑے بڑے لوگوں کو جو حکیم بنے پھرتے تھے اور فیلسوف کہلاتے تھے فاش غلطیاں نکالیں اور پھر با وجود ہے کسی اور غریبی کے نور بھی الیسا دکھایا کہ بادشاہوں کو تختوں سے گرا دیا اور انہیں تختوں پہ غریبوں کو بٹھایا اگر یہ خدا کی تائید نہیں تھی تو اور کیا تھی؟ کیا تمام دنیا پہ عقل اور علم اور طاقت اور زور میں غالب آجانا بغیر تائید اپنی کے بھی ہوا کرتا ہے ؟ خیال کرنا چاہیئے کہ جب آنحضرت نے پہلے " ه : " چشم سیمی ۲۲-۲۳ طبع اول :