اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 89
*4۔( وَفِي رِوَايَةٍ - وَإِنسَكُمْ وَجِنَّكُمْ وَصَغِيرَكُمْ وكبير كمْ وَذَكَرَكُمْ وأَنْهَاكُمْ وَحَيَّكُمْ وَهَيْتَكُمْ وَتَطْبَكُمْ وَيَا بِسَكُمْ اجْتَمَعُوا فَسَأَلَنِي كُلَّ سَائِلِ منهم ما بلغتْ أمْنِيَّتُهُ فَاعْطَيْتُ كُلَّ سَائِلٍ مِنْهُمْ مَا سَأَلَ مَا نَقَصَى كَمَا لَوْانَ أَحَدَ كيم مَرَّ شَفَيا الْبَحْرِ فَغَمَسَ فِيْهَا إِبْرَةً ثُمَّ انْتَزَعَهَا كَذلِكَ لَا يَنْقُصُ مِنْ مُلكِى ، ذُبِكَ جَوَادُ مَا جِدٌ صَمَدُ عَطَائِي كَلَامُ وَعَدَانِي كلام وَفي رِوَايَة عَطَائِي كَلامِي وَعَذَابِي كَلَا فِي) إذا اردت شَيْئًا فَإِنَّمَا أَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ : درواه احمد ومسلم والترمذی) حضرت ابو ذر شب سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے۔اسے میرے بندو تم سب قصور وار ہو مگر وہ جسے میں بچالوں، تم مجھ سے بخشش طلب کیا کرو۔میں تمہیں بخش دوں گا۔جو شخص یہ جانتا ہے کہ مجھے بخشش کی طاقت ہے پھر مجھ سے بخشش مانگتا ہے تو میں اسے بخش دیتا ہوں اور کوئی پروا نہیں کرتا ، تم سب گم کردہ راہ ہومگر وہ : ترجمان السنه جلد اول ۲۹ ۳۰ مؤلفہ مولانا محمد بدر عالم صاحب ناشر ندوۃ المصنفين وعلى شكله :