اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 83 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 83

نیز فرماتے ہیں:۔و یاد رکھو کہ انسان کی ہرگز یہ طاقت نہیں ہے کہ ان تمام دقیق در دقیق خدا کے کاموں کو دریافت کر سکے بلکہ خدا کے کا م عقل اور فہم اور قیاس سے بہتر ہیں اور انسان کو صرف اپنے اس قدر علم پر مغرور نہیں ہونا چاہیئے کہ اس کو کسی منہ تک سید علل ومعلولات کا معلوم ہو گیا ہے کیونکہ انسان کا وہ علم نہایت ہی محدود ہے جیسا کہ سمندر کے ایک قطرہ میں سے کر دورم حصہ قطرہ کا۔اور حق بات یہ ہے کہ جب کہ خداتعالی خود نا پیدا کنار ہے ایسا ہی اس کے کام بھی نا پیدا کنارہ ہیں۔اور اس کے ہر ایک کام کی اصلیت تک پہنچنا انسانی طاقت سے برتر اور بلندتر ہے کالے کیا عجب تو نے ہر اک ذرہ میں رکھے ہیں خواص کون پڑھ سکتا ہے سارا دختران اسرالہ کا ہیکل اور سر فرانسیس بنگ کا اعتراف حق یہ ایسی بنیادی صداقت ہے کہ کسی بڑے سے بڑے سائنسدان کو دم بہانے کی مجال نہیں۔بہیکل (HAECK EL) لکھتا ہے : - ور ہمیں اس امر کا اعتراف کر لینا چاہئے کہ نیر کی کنہ و حقیقت سے ه : چشمه معرفت من د روحانی خزائن جلد ۲۳ صن ) :