اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 17 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 17

عرب کا ایک بدو عرب کے ایک بڈو سے کسی نے پوچھا کہ تیرے پاس خدا کی کیا دلیں ہے ؟ اس نے جواب دیا۔البقرة تدل عَلَى الْبَعِيرِ وَاثَرُ الْقَدَمِ عَلَى السَّفِيرِ فالسَّمَاء ذَاتَ الْبُرُوج وَالْأَرْضُ ذَاتَ الْفِجَاج ا مَا تَدُلُّ عَلى قَدِيرِ ؟ یعنی جب کوئی شخص جنگل میں سے گزرتا ہوا ایک اونٹ کی مینگنی دیکھتا ہے تو یہ سمجھ لیتا ہے کہ اس جگہ سے کسی اونٹ کا گزر ہوا ہے اور جب وہ صحرا کی ریت پر کسی آدمی کے پاؤں کا نشان پاتا ہے تو یقین کر لیتا ہے کہ یہاں سے کوئی مسافر گزرا ہے تو کیا تمہیں یہ زمین مع اپنے وسیع راستوں کے اور یہ آسمان مع اپنے سورج اور چاند اور ستاروں کے دیکھ کر خیال نہیں جاتا کہ ان کا بھی کوئی بنانے والا ہو گا ؟۔اے * چرخہ کاتنے والی بڑھیا ایک بڑھیا چرخا کات رہی تھی۔ایک دہر یہ عورت نے اسی خُدا له : "ہمارا خُدا از حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد ملت ( اشاعت سوم ه را بپریل شام)