اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 71
41 بعض مغربی مفکرین کی ناپاک جسارت عرش سے متعلق اس اسلامی تھیوری پر جسے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے انیسویں صدی میں کمالی صراحت سے پیش فرمایا ہے، کوئی غیر مسلم اعتراض نہیں کر سکتا۔جہاں تک مغرب کے نام نہاد مفکروں اور دانشوروں کا تعلق ہے وہ دراصل عرش کی ایک خود ساختہ فرضی اور افسانوی تعبیر اسلام کی طرف منسوب کر رہے ہیں۔ڈاکٹر جان ولیم ڈریپر ۹۸۱-۱۸۸۷) (JOHN WILLIAM DRAPER ) نیو یارک یونیورسٹی کے مشہور کیمیادان اور پروفیسر تھے۔ان کی بہت سی تصانیف علم البرق اور کیمیا پری ہیں۔وہ ان فنون میں بہت سی اختراعات کے موجد بھی تھے۔ان کی سب سے مشہور کتاب " معرکہ مذہب و سائنس کی تاریخ CON FLICK RILIGION AND SCIENCE) (HISTORY OF BETWEEN ہے۔اس کتاب میں ڈریپر نے اسلام کے خدا کا یہ تخیل پیش کیا کہ :- $6 According to the Koran, the earth is a square plane۔edged with which serve it in its seat۔vast mountains, the double purpose of balancing and of sustaining the dome of Our devout admiration of the power the sky۔and wisdom of God should be excited by the spectacle of this vast crystalline brittle expanse; which has been safely set in its position without so much as a crack or any other injury۔Above