اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 33 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 33

۳۳ حضرت مصلح موجود کی پادری فرگوسن سے لاجواب گفتگو حضرت مصلح موعود کی عمر مبارک قریب ہیں برس ہوگی کہ ڈلہوزی میں آپ کی ایک مشہور پادری (غائیا، فرگوسن سے مسئلہ تثلیث پر گفتگو ہوئی۔سامنے میز پر ایک ہنس پڑی ہوئی تھی۔حضور نے پادری صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر یہ پیس اٹھانے کی ضرورت ہو اور آپ اس وقت مجھے بھی اور اپنے ساتھیوں اور اپنے بیر سے یا اپنے باورچی اور اپنے ارد گرد کے ہمسایوں کو بھی آوازیں دیں کہ آؤ اور میری مدد کرو اور جب سارا محلہ اکٹھا ہو جائے تو آپ یہ کہیں کہ یہ نہیں میز پر سے اٹھا کر میرے ہاتھ میں رکھ دو تو وہ آپ کے متعلق کیا خیال کریں گے ؟۔پادری صاحب کہنے لگے۔پاگل سمجھیں گے۔حضور نے فرمایا۔جب باپ بیٹا اور روح القدس میں سے ہر ایک کامل ہے اور نہر ایک اکیلے اکیلے دنیا پیدا کرنے پر قادر تھے تو تینوں کا مل کر یہ کام کرنا ان کے جنون کی علامت نہیں تو اور کیا ہے ؟ پادری فرگوسن اس پر لا جواب ہو گئے " اے حضرت مفتی محمد صادق صاحب دلچسپ واقعہ حضرت مفتی محمد صادق صاحب بانی احمدیہ مسلم مشن امریکہ ایک دفعہ لندن کے کسی پادری کے کتب خانہ جس پر SHOP TRINITY Book - ایمنی کتب خانہ تفسیر کبیر جلد چهارم ۲۳:۳۰ به