اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور

by Other Authors

Page 25 of 121

اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 25

۲۵ لے تو اس کی سزا بھی قتل ہے۔اس ظالمانہ اور بہیمانہ قانون کا نتیجہ یہ نکلا کہ یہود میں سے خداوند کے مخصوص نام کا صحیح تلفظ جاتا کہ ہا چنانچہ اس میں شدید اختلاف ہے کہ اصل لفظ یہودہ ، کینو - کہو ہے یا کیا ہے یہ لفظ بائیبل۔میں ۶۸۳۳ مرتبہ استعمال ہوا ہے مگر اس میں اب خدا کا خاص نام صحیح تلفظ سے موجود نہیں۔انسائیکلو پیڈیا سیلیکا " (ENCYCLOPEDIA ( B1BLICA میں اس نام کا مجھے تلفظ کو لکھا ہے۔لفظ يهو الوالد ( E WALD ) کے خیال میں یا ٹھو کی مختصر شکل ہے یعنی اسے وہ (جو ہے ، اور خروج ۳ : ۱۴ میں یہی حضرت موسی کو بتایا گیا تھا۔لے اسلام میں اللہ کی پنجوقتہ منادی یہودی ندی کے مقابل پر اسلام نے اللہ کے قرب اور اظہایہ محبت کی راہیں بالکل وسیع اور کشادہ کر دیں اور اسکیسی پیار سے بندوں پہ پہلی بار یہ برا نہ کھلا که الا بذكرِ اللهِ تَعْمَينُ الْقُلُوبُ (رعد: ۲۹) اللہ کے ذکر ہی سے دلوں میں اطمینان پیدا ہو سکتا ہے۔پھر فرمایا : واذكروني اذركم (البقره ۱۹۳۱) یعنی تم اللہ کو یاد کرو وہ تمہیں یاد کرے گا۔نیستی باری تعالی " من حضرت صلح خود میثاق النبیین حصر دوم ما ، ما از جناب عبد الحق صاحب ودیا ر تھی ) :