اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 15
۱۵ خیزاں بہر حال اپنے تئیں اس چشمہ تک پہنچا دیا اور اپنے لبوں کو اس چشمہ پر رکھ دیا اور علیحدہ نہ ہوا جب تک سیراب نہ ہوا بر کسے چوں مہربانی سے گئنی از زمینی آسمانی می کنی قرآن مجید کی سورۃ انشقاق میں صاف طور پر نظام ارضی کے پھیل جانے کی پیشگوئی کر کے راکٹ اور خلائی جہازوں اور قمری گاڑیوں کی عظیم الشان خبر دی گئی ہے جسکے بعد ارشاد ہوتا ہے :۔- لا تُهَا الْإِنسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَى رَبِّكَ كَدْ حَا فَمُلقِيهِ هُ رسوره انشقاق آیت : 4 ) اسے انسان تو اپنے رب کی طرف پورا زور لگا کر جانے والا ہے اور پھر اُس سے ملنے والا ہے۔اس آیت میں عہد حاضر کے سائنسدانوں ، خلانوردوں ، معن کروں ، دانشوروں اور باقی سب لوگوں کو نہایت لطیف رنگ میں پیغام دیا گیا ہے کہ اُس خُدا تک پہنچنے کے لئے اپنی ساری مادی ، ذہنی ، اخلاقی اور روحانی طاقتیں اور قوتیں صرف کر دو جو سب غیر محدود ارضی و شمسی نظاموں کا رب ہے اور اپنے فیض تربیت سے ہر شخص کی استعدادوں کو نقطہ کمال تک لیکچرا ہور من طبع اول - د روحانی خزائن جلد ۲۰ منٹ)