اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 91
41 اور میری بات رہیں ، میرا عذاب ہے کچھ کرنا نہیں پیتا ، اور جب میں کسی چیز کے کرنے کا ارادہ کرتا ہوں تو صرف یہ کہ دنیا ہوں کہ موجود ہو جا، وہ موجود ہو جاتی ہے۔اس حدیث کو امام احمد اور مسلم اور ترمذی نے روایت کیا ہے۔أقم الصفات کا شاندار ظہور عہد نبوی میں اسلام کے کامل اور زندہ خُدا نے اپنی ام الصفات کا اس دنیا میں اکمل د اتم ظہور ہمارے آقا و مولا خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ فرمایا۔چنانچہ ایک انقلاب عظیم دنیا میں آیا اور تھوڑے ہی دنوں میں وہ جزیرہ عرب جو مجر بت پرستی کے اور کچھ بھی نہیں جانتا تھا، ایک سمندر کی طرح خدا تعالیٰ کی توحید سے بھر گیا۔حیوانوں سے انسان اور انسانوں با خُدا اور پھر ایسے خدا نما انسان بن گئے کہ اُن کو دیکھنے کے عرش کا جندا یاد آجاتا تھا۔اور لاکھوں سینوں پر لا اله الا اللہ کا نقش ہمیشہ کے لئے قائم ہو گیا اور رحمانیت اور رحیمیت کے نور سے زمین جگمگا اُٹھی اور کفر کی منظم مخالفت اور خطرناک سازشوں کے باوجود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال نہیں ہوا جب تک کہ خدائے واحد کی حکومت قائم نہیں ہوگئی۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ مجد والف آخر فرماتے ہیں :- آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کی جماعت نے اپنے رسول مقبول کی راہ میں ایسا اتحاد اور ایسی روحانی یگانگت پیدا کر لی تھی کہ اسلامی