الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 90
ضمیمه حقيقة الوحي الاستفتاء وينجيكم من ظلمات اشتدت فيها اور تمہیں ان تاریکیوں سے نجات دے جن میں تیز الريح، ويبلغكم إلى مقاصر ہوائیں چلتی ہیں اور وہ تمہیں ایسے محلات میں پہنچا أشعلت فيها المصابيح، ويطهركم دے جن میں چراغ روشن کئے گئے ہیں اور وہ ( چاہتا من الذنب والزور، لتكونوا كالذی ہے کہ تمہیں) گناہ اور جھوٹ سے پاک کرے تا تم قفل من الحج المبرور۔ولكنكم اس شخص کی مانند ہو جاؤ جو ( ادائیگی ) حج مبرور سے رضيتم بأن تتسخ ابدانكم بوسخ لوٹا ہو۔لیکن تم اس بات پر خوش ہو گئے ہو کہ الذنوب، وأن تبعدوا أبدا من تمہارے جسم گناہوں کی میل سے آلودہ ہو جائیں۔ديار المحبوب۔وإني عرضت اور یہ کہ تم ہمیشہ کے لئے بارگاہ ایزدی سے دور ہو جاؤ۔عليكم ماء الحياة، فآثرتم كأس میں نے تمہارے سامنے آب حیات پیش کیا ہے۔الممات، ودعوتكم إلى البيت لیکن تم نے موت کے پیالے کو تر جیح دی اور میں نے العتيق، ففـررتم إلى الغرانيق۔تمہیں بیت عقیق ( خانہ کعبہ ) کی طرف بلایا لیکن تم وإنكم تسبّون و إنا نقاسي لكم بتوں کی طرف بھاگے اور ہم تمہاری خاطر ہر قسم کی الضجر والكربة، وندعو لكم في بے چینی اور کرب برداشت کرتے ہیں اور ہم ظلمات الغـم كـأنا نصلى العتمة۔وإنّ الأمر في يد الله يفعل تمہارے لئے غم کی تاریکیوں میں اس طرح دعا کرتے ہیں گویا ہم نماز عشاء ادا کر رہے ہوں۔یقیناً ما يشاء ، وفي يده القضاء ، ويأتي يوم يلين ذالک الحجر، سب معاملہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔وہ جو چاہتا ہے وإلى متى هذا الضَّجَر ؟ أيها کرتا ہے اور فیصلہ کرنا اسی کے اختیار میں ہے۔اور وہ الناس لا تمايلوا على قول العامة، دن آتا ہے جب یہ پتھر موم ہوگا اور یہ اضطراب کب وإنهم قد أعرضوا عن طرق تک۔اے لوگو! عوام کی باتوں کی طرف مائل نہ ہوو۔السلامة۔وإن عجبتم فما وه تو سلامتی کی راہوں سے منہ موڑ چکے اور اگر تمہیں أعجب من قولهم إن عيسى حتى تعجب ہے تو ان کی اس بات سے بڑھ کر تعجب والی مع الجسم في السماوات، کوئی بات نہیں کہ عیسی جسم سمیت آسمانوں پر زندہ ہے