الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 30 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 30

ضميمه حقيقة الوحي ۳۰ الاستفتاء ويرزقه فتحا مبينا في كل موطن، اور اسے ہر میدان میں کھلی کھلی فتح عطا فرماتا ہے اور اس کے محامد کو ( لوگوں کی ) زبانوں پر جاری کرتا ہے۔ ويُجرى محامده على السن، اور مصائب کے وقت اس کی دعا قبول فرماتا ہے اور وعند الشدائد يستجيب دعاء ه، اس کے دشمنوں کو رسوا کرتا ہے اور اس پر اتمام نعمت ويخزى أعداء ه ، ويتم عـلـيـه کرتا ہے یہاں تک کہ ان نعمتوں پر حسد کیا جاتا ہے۔ نعماءه، حتى يُحسد عليها، نیز جو اس سے مباہلہ کرے وہ اسے ہلاک کرتا ہے اور ويُهلك من باهله، ويُهين من جو اس کی اہانت کرے اسے رسوا کرتا ہے اور (اپنے) اس بندے کے ذکر جمیل کو پھیلا دیتا ہے اور اسے ہر أهانه، وينشر ذكره الجميل، رسوائی سے محفوظ رکھتا ہے اور اس کے متعلق جو ويعيذه من كل خزى، ويبرئه من نا گفتنی باتیں کی جائیں وہ اسے ان سے بری قرار دیتا كل ما قيل، وينصره نصرًا عجيبًا ہے اور عجیب طور پر اس کی ہر جگہ مدد کرتا اور بعض کمینے في كل مقام، ويُطهّره مما قال اس کی نسبت جو نا پاک باتیں کرتے ہیں وہ اسے ان فيه بعض لئام۔ سے پاک قرار دیتا ہے۔ ويشهد على صدقه بآيات لا اور وہ اس کی سچائی پر ایسے نشانات سے گواہی پیش کرتا ہے جو صرف صدیقوں کو عطا کئے جاتے ہیں تعطى إلا للصديقين، وتأييدات لا توهب إلا للصادقين۔ ويجعل اور ایسی تائیدات سے جو صرف صادقوں کو مرحمت فرمائی جاتی ہیں اور وہ اس کی عمر اس کے انفاس اور بركة في عمره وأنفاسه وكلماته، اس کے کلمات اور اس کے دلائل اور اس کے نشانات و دلائله و آياته، فتهوى إليه نفوس میں برکت رکھ دیتا ہے۔ بہت سے نفوس اس کے كثيرة بملفوظاته وتوجهاته ملفوظات و تو جہات سے اس کی جانب کھنچے چلے آتے ويُحببه إلى عباده الصالحین ہیں اور وہ اسے اپنے نیک بندوں کا محبوب بنا دیتا ويجمع عليه أفواجًا من المخلصین ہے اور مخلصوں کی فوجیں اس کے گرد جمع کر دیتا ہے۔