الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 29 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 29

ضمیمه حقيقة الوحي ۲۹ الاستفتاء وأما الذين يحبون الحياة الدنيا اور وہ لوگ جو دنیا کی زندگی سے پیار کرتے ہیں ان فطبع على قلوبهم فهم لا کے دلوں پر مہر لگادی گئی پس وہ نہیں سمجھتے۔اور يفقهون، وأردف الليل لهم رات نے اپنے دامن ان پر پھیلا دیئے اور تاریکی أذنابه، ومد الظلام أطنابه، فهم نے اپنی طنابوں کو پھیلا دیا پس وہ ان کے اندھیروں في دجاهم يعمهون۔میں بھٹک رہے ہیں۔ثم أسـألـكـم مـرة أخرى، أيها اے جوانو ! میں تم سے ایک بار پھر پوچھتا ہوں الفتيان۔۔لتتم الحجة على من تا کہ اس شخص پر اتمام حجت ہو جائے جس نے حق کا أنكر الحق، أو ينال ثوابه من نطق انكا کیا یا وہ شخص ثواب پائے جس نے حق گوئی سے کام لیا اور تقویٰ اور ایمان کی حفاظت کی اور شیطانی بالحق، وحفظ التقوى والإيمان وما تبع سبل الشيطان۔۔أفتوني | راہوں کی پیروی نہیں کی۔تم مجھے ایسے شخص کے متعلق في رجل قال إنّي مرسل من الله، وهو فتویٰ دو جو یہ کہتا ہے کہ میں اللہ کا فرستادہ ہوں اور كل يوم من الله يعان، ويُكرم ولا اللہ کی طرف سے ہر روز اس کی اعانت کی جاتی ہے۔اور اس کی عزت کی جاتی ہے اور توہین نہیں کی يهان۔ويكون معه ربه في جميع جاتی اور اللہ ہر راہ عمل میں اس کے ساتھ ہوتا ہے۔مناهجه، ويعجل له قضاء حوائجه۔وہ اس کی حاجات جلد پوری فرماتا ہے۔اور اس کے ويجعل بركة في رزقه وعمره رزق ، اس کی عمر ، اس کی جماعت اور اس کے گروہ وجماعته وزمره، ويجعل له نصرة میں برکت رکھ دیتا ہے اور مخلوق میں اس کی نصرت وقبولا فـي الـخـلـق بأضعاف ما اور قبولیت اس قدر بڑھاتا ہے کہ ابتدا میں اس کا يظن في بدء أمره۔ويرفع تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا اور اس کا ذکر بلند کرتا ہے ذكره وينشره إلى أطراف الدنيا اور اسے چار دانگ عالم میں پھیلا تا اور زمین کے وأكنافها، وأقطار الديار وأعطافها، تمام اطراف اور کناروں تک پہنچاتا ہے اور وہ اس ويُـعـلــى شـأنـه ويعظم سلطانه کی شان بلند کرتا اور اس کے دلائل کو عظمت بخشا۔ہے