الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 204
ضميمه حقيقة الوحي ۲۰۴ الاستفتاء اِنّى احافظ كُلّ من فی الدار ۔ میں ہر ایک کو جو اس گھر کی چار دیوار کے اندر ہے بچا لوں گا۔ کوئی ان میں سے طاعون یا بھونچال سے نہیں مرے گا۔ ما كان الله ليعذبهم وانت فيهم - خدا ایسا نہیں ہے کہ جن میں تو ہے ان کو عذاب کرے۔ أمن في دارنا التي هي دار المحبة۔ ہماری محبت کا گھر امن کا گھر ہے۔ L تزلزل الأرض زلزالا شديدًا بھونچال آیا اور شدت سے آیاز مین تہ و بالا ويجعل عاليها سافلها کردی۔ يوم تأتي السماء بد خان مبین۔ اُس دن آسمان سے ایک کھلا کھلا دھواں نازل ہوگا۔ و ترى الارض يومئذ خامدة اور اس دن زمین زرد پڑ جائے گی یعنی سخت قحط کے مصفرة - آثار ظاہر ہوں گے۔ اکرمک بعد توهینک۔ میں بعد اس کے جو مخالف تیری تو ہین کریں تجھے عزت دوں گا اور تیرا اکرام کروں گا۔ يتمنون ان لا يتم امرك وہ ارادہ کریں گے جو میرا کام نا تمام رہے۔ والله يابي الا ان يتم امرک - اور خدا نہیں چاہتا جو تجھے چھوڑ دے جب تک تیرے تمام کام پورے نہ کرے۔ اني انا الرحمن - سأجعل لک میں رحمان ہوں۔ ہر ایک امر میں تجھے سہولت سهولة في كل امر - دوں گا۔ اریک برکات من كل طرف ۔ نزلت ہر ایک طرف سے تجھے برکتیں دکھلاؤں گا۔ میری رحمت الرحمة على ثلاث العين و علی تیرے تین عضو پر نازل ہے ایک آنکھیں اور الأخريين - ترد الیک انوار الشباب - جوانی کے نور تیری طرف عود کریں گے۔ دو اور عضو ہیں یعنی ان کو سلامت رکھوں گا۔ ۸۵ ترای نسلا بعيدا ۔ تو اپنی ایک دور کی نسل کو دیکھ لے گا۔ اصل الہام فارسی زبان میں ہے امن است در مکان محبت سرائے ما اصل الہام اردو میں ہے جو او پر دے دیا گیا ہے۔