الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 203
ضمیمه حقيقة الوحي اریک ما يُرضیک۔۲۰۳ الاستفتاء اور میں تجھے وہ کرشمہ قدرت دکھلاؤں گا جس سے تو خوش ہو جائے گا۔قل لرفقائك إن وقت إظهار رفیقوں کو کہہ دو کہ عجائب در عجائب کام دکھلانے کا العجائب بعد العجائب قد آتی۔وقت آگیا ہے۔انا فتحنا لک فتحا مبینا۔میں ایک عظیم فتح تجھ کو عطا کروں گا جو کھلی کھلی فتح ليغفر لك الله ما تقدم من ہوگی تاکہ تیرا خدا تیرے تمام گناہ بخش دے جو ذنبك وما تأخر۔پہلے ہیں اور پچھلے ہیں۔انى انا التواب - من جاءک میں تو بہ قبول کرنے والا ہوں۔جو شخص تیرے پاس آئے گا وہ گویا میرے پاس آئے گا۔جاء نی۔سلام علیکم طبتم - نحمدک تم پر سلام۔تم پاک ہو۔ہم تیری تعریف کرتے ونصلى صلوة العرش الى الفرش ہیں اور تیرے پر درود بھیجتے ہیں۔عرش سے فرش تک تیرے پر درود ہے۔نَزَلتُ لَكَ ولَكَ نُرِی آیات۔میں تیرے لئے اُترا ہوں اور تیرے لئے اپنے الأمْرَاضُ تُشَاعُ وَالنُّفُوسُ نشان دکھلاؤں گا۔ملک میں بیماریاں پھیلیں گی اور بہت جانیں ضائع ہوں گی۔تُضَاعُ۔إن الله لا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا اللہ تعالیٰ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک کہ مَا بِأَنْفُسِهِمْ - انه اوى القرية اس چیز کو نہ بدلیں جو ان کے نفسوں میں ہے۔وہ اس قادیان کو کسی قدر بلا کے بعد اپنی پناہ میں لے گا۔لولا الاکرام لهلك المقام - اگر مجھے تیری عزت کا پاس نہ ہوتا تو اس تمام گاؤں کو میں ہلاک کر دیتا۔