الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 200
10 ضمیمه حقيقة الوحي ۲۰۰ الاستفتاء لا تخف اني لا يخاف لدى مت ڈر میرے قرب میں میرے رسول نہیں ڈرتے۔المرسلون ان وعد الله اتی۔ورکل ورکی خدا کا وعدہ آیا اور زمین پر ایک پاؤں مارا اور خلل فطوبى لمن وجد ورأى - امم کی اصلاح کی پس مبارک وہ جس نے پایا اور يسرنا لهم الهدى - وامم حق دیکھا اور بعض نے ہدایت پائی اور بعض مستوجب عذاب ہو گئے۔عليهم العذاب - وقالوا لست مرسلا۔قل کفی اور کہیں گے کہ یہ خدا کا فرستادہ نہیں۔کہہ میری بالله شهیدا بینی و بینکم و من سچائی پر خدا گواہی دے رہا ہے اور وہ لوگ گواہی عنده علم الكتاب دیتے ہیں جو کتاب اللہ کا علم رکھتے ہیں۔ينصركم الله في وقت عزیز۔خدا ایک عزیز وقت میں تمہاری مدد کرے گا۔حكم الله الرحمن لخليفة الله خدائے رحمن کا حکم ہے اس کے خلیفہ کے لئے جس السلطان - يُؤتى له الملک کی آسمانی بادشاہت ہے۔اس کو ملک عظیم دیا جائے العظيم ـ وتفتح علی یدہ گا۔اور خزینے اُس کے لئے کھولے جائیں گے۔الخزائن - ذالک فضل الله وفی یہ خدا کا فضل ہے اور تمہاری آنکھوں میں عجیب۔اعينكم عجیب قل يَا أَيُّهَا الكُفَّار انى من الصادقين - کہ اے منکر و ! میں صادقوں میں سے ہوں۔فانتظروا أيا تى حتى حين - پس تم میرے نشانوں کا ایک وقت تک انتظار کرو۔سنريهم آياتنا في الأفاق وفي ہم عنقریب ان کو اپنے نشان اُن کے اردگر داوران انفسهم- حُجّة قائمة وفتح مبين۔کی ذاتوں میں دکھائیں گے۔اُس دن حجت قائم ہوگی اور کھلی کھلی فتح ہو جائے گی۔- ان الله يفصل بينكم - خدا اُس دن تم میں فیصلہ کر دے گا۔