الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 199 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 199

ضمیمه حقيقة الوحي ۱۹۹ الاستفتاء یبدی لک الرحمن شيئًا - خدا ایک کرشمہ قدرت تیرے لئے ظاہر کرے گا۔يخرّون على المساجد - يخرّون اس سے منکر لوگ سجدہ گاہوں میں گر پڑیں گے على الاذقان - ربنا اغفر لنا ذنوبنا اور اپنی ٹھوڑیوں پر گر پڑیں گے یہ کہتے ہوئے کہ انا كنا خاطئين - تالله لقد اے ہمارے خدا ہمارے گناہ بخش ہم خطا پر تھے۔اترک الله علينا وان کنا اور پھر تجھے مخاطب کر کے کہیں گے کہ خدا کی قسم خدا لخاطئين - لا تشریب علیکم نے ہم سب میں سے تجھے پچن لیا اور ہماری خطا تھی اليوم۔يغفر الله لكم وهو جو ہم برگشتہ رہے۔تب کہا جائے گا کہ آج جو تم ارحم الراحمين - ایمان لائے تم پر کچھ سرزنش نہیں۔خدا نے تمہارے گناہ بخش دئے اور وہ ارحم الراحمین ہے۔يعصمك الله من العدا ويسطو خدا تجھے دشمنوں کے شر سے بچائے گا اور اس شخص بكل من سطا۔ذالک بما پر حملہ کرے گا جو تیرے پر حملہ کرتا ہے کیونکہ وہ لوگ عصوا وكانوا يعتدون۔حد سے نکل گئے ہیں اور نافرمانی کی راہوں پر قدم اليس الله بکاف عبده رکھا ہے۔کیا خدا اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں ہے۔يا جبال اوبى معه والطير - اے پہاڑو اور اے پرندو! میرے اس بندہ کے ساتھ وجد اور رقت سے میری یاد کرو۔سلام قولا من ربّ رحيم - تم سب پر اُس خدا کا سلام جو رحیم ہے۔وامتازوا اليوم ايها المجرمون اور اے مجرمو! آج تم الگ ہو جاؤ۔انى مع الروح معك ومع میں اور رُوح القدس تیرے ساتھ ہیں اور تیرے اهلک۔اہل کے ساتھ۔