الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 198
ضمیمه حقيقة الوحي ۱۹۸ الاستفتاء نُنَزِّلُ علیک اسرارا من السَّماءِ - ہم آسمان سے تیرے پر کئی پوشیدہ باتیں نازل کریں گے۔ونمزق الاعداء كل ممزق - اور دشمنوں کے منصوبوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے۔وترى فرعون وهامان وجنودهما اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ ہاتھ دکھاویں گے جس سے وہ ڈرتے ہیں۔ما كانوا يحذرون - فلا تحزن على الذي قالوا ان پس اُن کی باتوں سے کچھ غم مت کر کہ تیرا خدا اُن کی تاک میں ہے۔ربك لبالمرصاد - ما أرسل نبي إِلَّا أَخْرى بهِ الله کوئی نبی نہیں بھیجا گیا جس کے آنے کے ساتھ خدا نے اُن لوگوں کو رسوا نہیں کیا جو اُس پر ایمان نہیں قوما لا يؤمنون - لائے تھے۔سننجیک - سنعلیک - ہم تجھے نجات دیں گے۔ہم تجھے غالب کریں گے ساکر مک اکرامًا عجبًا - اور میں تجھے ایسی بزرگی دُوں گا جس سے لوگ تعجب میں پڑیں گے۔أريحك ولا أجیحک و اخرج میں تجھے آرام دُوں گا اور تیرا نام نہیں مٹاؤں گا اور منک قوما ـ ولک نُری آیات تجھ سے ایک بڑی قوم پیدا کروں گا۔اور تیرے لئے ہم بڑے بڑے نشان دکھاویں گے اور ہم اُن ونهدم ما يعمرون - عمارتوں کو ڈھا دیں گے جو بنائی جاتی ہیں۔انت الشيخ المسيح الذى لا يُضاع تو وه بزرگ مسیح ہے جس کا وقت ضائع نہیں وقته_کمثلک دُر لا يضاع - کیا جائے گا۔تیرے جیسا موتی ضائع نہیں ہوسکتا۔لك درجة في السّماءِ وفى الذين آسمان پر تیرا بڑا درجہ ہے اور نیز ان لوگوں کی نگاہ میں جن کو آنکھیں دی گئی ہیں۔هم يبصرون -