الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 191
ضمیمه حقيقة الوحي ۱۹۱ الاستفتاء انت فيهم بمنزلة موسى واصبر تو ان میں بمنزلہ موسیٰ کے ہے اور ان کی باتوں پر على ما يقولون - صبر کر۔لعلك بَاخِعٌ نفسك الا يكونوا کیا تو اس لئے اپنے تئیں ہلاک کرے گا کہ وہ کیوں ایمان نہیں لاتے۔مؤمنین۔لا تقف ما لیس لک به علم - اس بات کے پیچھے مت پڑ جس کا مجھے علم نہیں۔ولا تخاطبنی فی الذین ظلموا اور ان لوگوں کے بارہ میں جو ظالم ہیں مجھ سے انهم مغرقون۔گفتگومت کر کیونکہ وہ سب غرق کئے جائیں گے۔واصنع الفلك بِأَعْيُنِنَا وَوَحْيِنَا۔اور ہماری آنکھوں کے رو برو کشتی تیار کر اور ہمارے اشارے سے۔إِنَّ الّذین یبایعونک انما یبایعون الله وہ لوگ جو تیرے ہاتھ میں ہاتھ دیتے ہیں وہ خدا یدالله فوق ايديهم کے ہاتھ میں ہاتھ دیتے ہیں، یہ خدا کا ہاتھ ہے جو ان کے ہاتھوں پر ہے۔واذ يمكربک الذی کفر۔اور یاد کروہ وقت جب تجھ سے وہ شخص مکر کرنے لگا او قدلی یا هامان لعلى اطلع على جس نے تیری تکفیر کی اور تجھے کافر ٹھہرایا، اور کہا کہ الَهِ مُوسَى وانّي لَأَظُنُّه من اے ہامان میرے لئے آگ بھڑکا تا میں موسیٰ کے خدا پر اطلاع پاؤں اور میں اُس کو جھوٹا سمجھتا ہوں۔الكاذبين - تبت یدا ابي لهب و تب۔ہلاک ہو گئے دونوں ہاتھ ابی لہب کے اور وہ آپ بھی ہلاک ہو گیا۔ما كان له ان يدخل فيها اس کو نہیں چاہئے تھا کہ اس معاملہ میں دخل دیتا (۸۲) إِلَّا خائفًا - مگر ڈرتے ڈرتے۔وما اصابک فمن الله - اور جو کچھ تجھے رنج پہنچے گا وہ تو خدا کی طرف سے ہے ہے۔