الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 182 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 182

ضمیمه حقيقة الوحي ۱۸۲ الاستفتاء ومَنْ أَظْلَم مِمَّنِ افْترى على اور اُس انسان سے زیادہ تر کون ظالم ہے جس نے خدا پر افترا کیا اور جھوٹ باندھا۔الله كَذِبًا۔الذى ارسل رسوله بالهدی خدا وہ خدا ہے جس نے اپنا رسول اور اپنا فرستادہ ودين الحق ليظهره عَلَى الدّین اپنی ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تا اس دین کو ہر قسم کے دین پر غالب کرے۔كله - لا مبدل لكلماته - خدا کی باتیں پوری ہو کر رہتی ہیں کوئی ان کو بدل نہیں سکتا۔يَقُولُونَ انَّى لك هذا إِنْ هذا الا اور لوگ کہیں گے کہ یہ مقام تجھے کہاں سے حاصل قول البشر واعانه علیه قوم ہوا یہ جو الہام کر کے بیان کیا جاتا ہے یہ تو انسان کا قول ہے۔اور دوسروں کی مدد سے بنایا گیا ہے۔اخرون - افتأتون السحر وانتم تبصرون - اے لوگو! کیا تم ایک فریب میں دیدہ و دانستہ پھنستے هَيْهات هيهات لما توعدون - ہو؟ جو کچھ تمہیں یہ شخص وعدہ دیتا ہے اس کا ہونا مِنْ هذا الذى هو مهين جاهل كب ممکن ہے۔پھر ایسے شخص کا وعدہ جو حقیر اور ذلیل ہے۔یہ تو جاہل ہے یا دیوانہ ہے جو او مجنون۔بے ٹھکانے باتیں کرتا ہے۔قُل عندى شهادة من الله ان کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم قبول کرو گے یا نہیں۔فهل انتم مُسْلِمُوْن - قُل عندى شهادة من الله فهل پھر اُن کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کو انتم مؤمنون - کیا تم ایمان لاؤ گے یا نہیں۔ولقد لبثت فيكم عمرًا من قبله اور میں پہلے اس سے ایک مدت تک تم میں ہی رہتا افلا تعقلون۔تھا کیا تم سمجھتے نہیں۔