الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 104
ضميمه حقيقة الوحي اولد الاستفتاء لا يُسأل عما يفعل وهم يسألون۔ اس پر جو وہ کرتا ہے پوچھا نہیں جاتا البتہ ان سے پرسش ہوگی ۔ ان میں سے بعض اس جھگڑے سے وتنحى بعضهم عن هذا النزاع بوجہ شرمندگی اور خوف الگ ہو گئے اور انہوں نے خجلا وجلا ورجعوا إلى تائبين، تو بہ کرتے ہوئے میری طرف رجوع کیا لیکن وأكثرهم قاسطون ۔ ان میں سے اکثر ظالم ہیں۔ أيصرون على حياة عيسى، کیا وہ حیات عیسی پر اصرار کرتے ہیں اور اس ويخفون إجماعًا اتفق عليه الصحابة اجماع کو چھپاتے ہیں جس پر سب کے سب صحابہ كلهم أجمعون؟ ويتبعون غير سبیل نے اتفاق کیا اور ان لوگوں کی راہ کے خلاف چلتے قوم أدركوا صحبة رسول الله ہیں جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کی صحبت پائی صلى الله عليه وسلم وكل واحد منهم اور ان میں سے ہر ایک نے نبی کریم ے سے صلى الله عروسہ سے استفاض من النبي وتعلّم، وانعقد فیض پایا اور تعلیم حاصل کی ۔ اور ان کا اجمار إجماعهم على موت عيسى، وهو کی وفات پر تھا اور یہ اجماع رسول کریم الإجماع الأول بعد رسول الله ويعلمه العــالـمـون۔ أنسيتم قول الله: عیسی کے بعد سب سے پہلا (اجماع) تھا۔ اور علماء اس بات کو جانتے ہیں ۔ کیا تم اللہ کا ارشاد قد خلت قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ ۔ أو أنتم للكفر متعمدون؟ وقد مات على هذا الإجماع من كان من قبله الرسل بھول گئے اور کیا تم جان بوجھ کر کفر کو اختیار کرتے ہو اور صحابہ میں سے ہر ایک من الصحابة، ثم صرتم شيعا صحابی نے اسی اجماع پر وفات پائی۔ اس کے بعد تم مختلف گروہ بن گئے اور تم میں تفرقے کی ہوا وهبت فيكم ريح التفرقة، وما أوتيتــم ســلــطانا على حياته، وإن چلنے لگی۔ تمہیں حیات مسیح کی کوئی دلیل نہیں دی گئی أنتم إلا تظنون۔ وقد قال الله صرف ظن سے کام لیتے ہو۔ اللہ تعالیٰ نے عیسی حكاية عن عيسى: فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي ہے کی زبان سے فــلــمــا تـوفيـتـنـی فرمایا ہے ال عمران : ۱۴۵ المائدة : ١١٨