الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 7 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 7

ضمیمه حقيقة الوحي الاستفتاء۔ويبكون لذاذة ووَجُدًا شديدًا اور وہ عارفوں کی طرح کمال و جد اور سرور میں كالعُرفاء۔وبما أو جدهم الله روئیں گے۔اور اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں مطلوبهم يشكرون و تخر اُن کے مطلوب سے ملا دیا وہ شکر کریں گے۔اور أرواحهم على حضرة الكبرياء ان کی روحیں آستانہ الہی پر سجدہ ریز ہوں گی، اور اس طرح اُس بندہ خدا کے لئے ہر طرف سے تحفے وکذالك تأتي لهذا العبد من تحائف ، اموال اور طرح طرح کی اشیاء آئیں كل طرف تحائف وهدايا گی۔اور اُس کا رب اُسے عظیم برکت اور غالب آنے والی روح اور شدید کشش عطا فرمائے گا جیسا کہ ابتدا وأموال وأنواع الأشياء۔ويعطيه ربه بركةً عظيمة، ونفسًا قاهرة، وجذبًا شديدًا، كما قدر له من ہی سے اُس کے لئے مقدر تھا۔لوگ اُس کے دروازے کی طرف دوڑے چلے آئیں گے اور الابتداء۔فتحفد الناس إلى بابه بادشاہ اس کے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔والملوك يتبركون بثيابه اور بادشاہوں اور اُمراء کے گروہ اُس کے دربار ويرجع إلى حضرته طوائف میں بار بار حاضر ہوں گے۔اور ہر قوم میں۔الملوك والأمراء۔وتقوم أناس لوگ اُس سے دشمنی کرنے کے لئے اُٹھ کھڑے من كل قوم لعداوته، ويجاهدون ہوں گے۔اور ہر جہت سے اُس کی بیخ کنی کے من كل الجهة لإجاحته لئے کوشش کریں گے۔اور اُس کے نور کو بجھانے ويمكرون كل المكر ليطفئوا کے لئے وہ ہر قسم کی منصوبہ بندی کریں گے تاکہ نوره، وليكتموا ظهوره، اُس کے نور کو بجھا دیں تا کہ اُس کے غلبہ پر پردہ وليحقروا شأنه، وليزيفوا برهانه ڈالیں اور اُس کی شان گھٹائیں اور اُس کی دلیل کو يقتلوه، أو يصلبوه، أو ينفوه كھوٹا قرار دیں۔یا اُسے قتل کر دیں یا سولی پر لٹکا دیں من الأرض، أو يجعلوه كبنى الغبراء، يا اُسے جلا وطن کر دیں یا خاک آلود فقیر بنا دیں