الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 6 of 242

الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 6

ضمیمه حقيقة الوحي الاستفتاء ويضيق صدره من رؤيتهم، اور انہیں دیکھنے سے اس کا سینہ تنگ ہو اور ( قریب ہواور ويروعه ما يروع العائل المعیّل ہے کہ اُسے وہ چیز خوفزدہ کرے جو ایک نادار عند كثرة العيال وحمل الأعباء عيال دار کو کثرت اولا د اور ذمہ داریوں کی ادائیگی وقلّة المال۔اور مالی قلت کے وقت ڈراتی ہے۔ويفارق النّاسُ أوطانهم اور لوگ اپنے ہم وطنوں کو چھوڑ دیں گے اور اس ويُوطِنون قريته بما جذب الله کی بستی کو بوجہ اس کشش کے جو اللہ نے اُن کے دلوں میں اس کیلئے رکھ دی ہے، اپنا وطن بنائیں گے۔اور إليه جنانهم، فيتركون للقائه وہ اس کی ملاقات کی خاطر اپنے دوستوں کی ملاقات کو ترک کر دیں گے۔اور اس کی صحبت کیلئے جگر جل ملاقاة الرفقاء ، وتتقد لصحبته الأكباد، ويرق برؤيته الفؤاد رہے ہوں گے، اور اس کے دیدار سے دلوں میں وتحفد في أثره العباد، بكمال رقت پیدا ہوگی۔اور اللہ کے بندے کمال سچائی اور الصدق والإخلاص والصفاء ، اخلاص وصفا کے ساتھ اس کے پیچھے تیزی سے ويؤثرون له أنواع البلاء۔ومنهم دوڑیں گے۔اور اُس کی خاطر طرح طرح کے يكون قوم يقال لهم أصحاب مصائب كو ترجیح دیں گے۔اور اُن میں سے کچھ لوگ الصفة، يَسكُنون فی بعض ایسے ہوں گے جنہیں اصحاب الصقہ کہا جائے گا۔جو اس کے بعض حجروں میں فقراء کی طرح زندگی بسر حجراته كالفقراء۔تذوب کریں گے۔اُن کی خواہشات پگھل جائیں گی اور أهواؤهم، وتجرى قلوبهم اُن کے دل پانی کی طرح بہنے لگیں گے۔اور اُن کے كـالـماء۔ترى أعينهم تفيض من حق کو پہچانے اور آسمانی انوار دیکھنے کے باعث الدمع بما يعرفون الحق وبما تو اُن کی آنکھیں آنسوؤں سے بہتی ہوئی دیکھے گا۔يرون أنوار السماء۔يقولون ربنا وہ کہیں گے، اے ہمارے رب ! یقینا ہم نے ایک إننا سمعنا مناديا ينادى للإيمان، منادی کرنے والے کو سُنا جو ایمان کی منادی کر رہا تھا۔