القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 21 of 29

القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 21

وَنَتُنَا حَيٌّ وَإِنِّيْ شَاهِدٌ وَقَدِ اقْتَطَفْتُ قَطَائِفَ اللُّقْيَانِ اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں اور بے شک میں گواہ ہوں اور میں نے آپ کی ملاقات کے ثمرات حاصل کئے ہیں۔۶۱ وَرَأَيْتُ فِي رَيْعَانِ عُمْرِكْ وَجْهَهُ ثُمَّ النَّبِيُّ يَقْظَتِيْ لَا قَانِي میں نے تو (اپنے) عنفوانِ شباب میں ہی آپ کا چہرہ مبارک دیکھا۔پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم میری بیداری میں بھی مجھے ملے۔۶۲ إِنِّي لَقَدْ أُحْيِيْتُ مِنْ إِحْيَائِهِ وَاهَا لِإِعْجَازِ فَمَا أَحْيَانِي بے شک میں آپ کے زندہ کرنے سے ہی زندہ ہوا ہوں۔سبحان اللہ! کیا اعجاز ہے اور مجھے کیا خوب زندہ کیا ہے۔21