القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 19
۵۴ قَدْ مَاتَ عِيْسَى مُطْرِقًا وَّنَبِيُّنَا حَيٌّ وَرَبِّي إِنَّهُ وَافَانِي عیسی تو سر جھکائے وفات پاگئے اور ہمارے نبی زندہ ہیں اور مجھے رب کی قسم ! آپ نے مجھ سے ملاقات بھی کی ہے۔وَاللَّهِ إِنِّي قَدْ رَأَيْتُ جَمَالَهُ بِعُيُونِ جِسْمِيْ قَاعِدًّا بِمَكَانِيْ بخدا! میں نے آپ کے جمال کو اپنی جسمانی آنکھوں سے اپنی جگہ پر بیٹھے ہوئے دیکھا ہے۔هَا إِنْ تَظَنَّيْتَ ابْنَ مَرْيَمَ عَائِشًا فَعَلَيْكَ إِثْبَاتًا مِنَ الْبُرْهَانِ دیکھ ! اگر تو بھی ابن مریم کو زندہ گمان کرتا ہے۔تو دلیل۔ثابت کرنا تجھ پر لازم ہے۔19