القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 17 of 29

القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 17

۴۸ هُوَ فَخْرُ كُلَّ مُطَهَّرٍ وَمُقَدَّسِ وَبِهِ يُبَاهِيَ الْعَسْكَرُ الرُّوْحَانِي آپ ہر ایک مطہر اور مقدس کا فخر ہیں اور روحانی لشکر آپ پر ہی ناز کرتا ہے۔۴۹ هُوَ خَيْرُ كُلّ مُقَرَّبِ مُتَقَدِمٍ وَالْفَضْلُ بِالْخَيْرَاتِ لَابِزَمَانِ آپ ہر مقرب اور ( راہ سلوک میں ) آگے بڑھنے والے سے افضل ہیں اور فضیلت کا رہائے خیر پر موقوف ہے نہ کہ زمانہ پر۔وَالطَّلُّ قَدْ يَبْدُوْ أَمَامَ الْوَابِلِ فَالطَّلُّ طَلٌّ لَيْسَ كَالتَّهْتَان اور ہلکا مینہ ( یعنی پھوار ) کبھی موسلا دھار بارش سے پہلے ہوتا ہے۔ہلکا مینہ ہلکا مینہ ہی ہے موسلا دھار بارش کی طرح نہیں۔17