القصیدۃ فی مدح خاتم النبیین ﷺ — Page 10
۲۷ وَجَعَلْتَ دَسْكَرَةَ الْمُدَامِ مُخَرَّبًا وَأَزَلْتَ حَانَتَهَا مِنَ الْبُلْدَانِ اور تو نے ئے خانوں کو ویران کر دیا اور شہروں سے شراب کی دکانیں ہٹا دیں۔۲۸ كُمْ شَارِبِ بِالرَّشْفِ دَنَّا طَافِحًا فَجَعَلْتَهُ فِي الذِيْنِ كَالنَّشْوَانِ بہت سے تھے جو لبالب خم لنڈھاتے تھے سوٹو نے ان کو دین میں متوالے بنا دیا۔۲۹ كُمْ مُحْدِبِ مُسْتَنْطِقِ الْعِيْدَانِ قَدْ صَارَ مِنْكَ مُحَدَّثَ الرَّحْمَنِ کتنے ہی بدعتی سارنگیاں بجانے والے تیرے طفیل خدائے رحمان سے ہم کلام ہو گئے۔10