القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 340 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 340

۳۴۰ وَمَا أَنَا إِلَّا نَائِبُ اللهِ فِى الْوَرَى فَفِرُّوا إِلَيَّ وَ جَانِبُوا الْبَغْيَ وَاحْذَرُوا اور میں مخلوق کے لئے خدا کا نائب ہوں۔پس میری طرف بھا گو اور نا فرمانی چھوڑ دو اور ڈرو۔وَإِنَّ قَضَاءَ اللهِ يَأْتِي مِنَ السَّمَا وَمَا كَانَ أَنْ يُطوى وَيُلْغَى وَيُحْجَرُ اور خدا کی تقدیر آسمان سے آئے گی۔اور ممکن نہیں ہوگا کہ موقوف رکھی جائے اور باطل کی جائے اور روک دی جائے۔نَطَقْتَ بِكِذَبِ أَيُّهَا الْغُولُ شَقْوَةً خَفِ اللَّهَ يَاصَيْدَ الرَّدَى كَيْفَ تَجُسُرُ اے دیو! تو نے بدبختی کی وجہ سے جھوٹ بولا۔اے موت کے شکار! خدا سے ڈر۔کیوں دلیری کرتا ہے۔اتَقْصِدُ عِرْضِي بِالْاَ كَاذِيبِ وَالْجَفَا وَاَنْتَ مِنَ الدَّيَّان لَا تَتَسَتَّرُ کیا جھوٹی باتوں کے ساتھ میری آبرو کا قصد کرتا ہے؟ اور تو سزا دینے والے سے پوشیدہ نہیں ہے۔وَإِنْ تَضْرِبَنَّ عَلَى الصَّلَاتِ زُجَاجَةً فَلَا الصَّخْرُ بَلْ إِنَّ الزُّجَاجَةَ تُكْسَرُ اور اگر تو شیشہ کو پتھر پر مارے۔تو پھر نہیں بلکہ شیشہ ہی ٹوٹے گا۔تَعَالَى مَقَامِي فَاخْتَفَى مِنْ عُيُونِكُمْ وَكُلُّ رَفِيعٍ لَا مَحَالَةَ يُسْتَـرُ میرا مقام بلند تھا پس تمہاری آنکھوں سے پوشیدہ ہو گیا۔اور ہر ایک ڈور اور بلند بالضرور پوشیدہ ہو جاتا ہے۔وَفِي حِزْبِكُمْ إِنَّا نَرَى بَعْضَ أَينَا فَإِنَّا دَعَوْنَا حِزْبَكُمْ فَتَأَخَّرُوْا ہم نے تمہارے گروہ میں بعض نشان اپنے پائے۔کیونکہ ہم نے تمہارے گروہ کو بلایا اور وہ پیچھے ہٹ گئے۔تَبَصَّرُ خَصِيْمِيُّ هَلْ تَرَى مِنْ مَّطَاعِنٍ عَلَيَّ خُصُوصًا غَيْرَ قَوْمٍ تُطَهَّرُ اے میرے دشمن! تو سوچ لے کہ کیا ایسے بھی اعتراض ہیں جو خاص مجھ پر وارد ہوتے ہیں۔اور دوسرے نبیوں پر وارد نہیں ہوئے جن کو تو پاک سمجھتا ہے۔وَأَرْسَلَنِي رَبِّي بِآيَاتِ فَضْلِهِ لا عُمُرَ مَاهَدَ اللَّامُ وَدَعْثَرُوا اور خدا نے اپنے نشانوں کے ساتھ مجھے بھیجا۔تاکہ میں اس عمارت کو بناؤں جولٹیموں نے اس کو توڑا اور ویران کیا۔وَفِي الدِّينِ اَسْرَارٌ وَسُبُلٌ خَفِيَّةٌ وَيُظْهِرُهَا رَبِّي لِعَبْدِ يُخَيَّرُ اور دین میں بھید ہیں اور پوشیدہ راہیں ہیں۔اومیرا رب وہ بھید اس بندہ پر ظاہر کرتا ہے جس کو چن لیتا ہے۔