القصائد الاحمدیہ — Page 274
۲۷۴ وَتُقْطَعُ اَيْدِى السَّارِقِينَ لِدِرْهَم فَقُلْ مَاجَزَاءُ مُكَفِّرٍ وَمُفَسِّقِ اور ایک درہم کیلئے چوروں کے ہاتھ کاٹے جاتے ہیں پس کہ کہ کا فرٹھہرانے والے کی سزا کیا ہے۔صَبَرْنَا عَلَى طَغَوَاكَ فَازْدَرْتَ شَقْوَةً وَخَادَعْتَ أَنْعَامًا بِقَوْلٍ مُلَفَّقِ ہم نے تیری زیادتی پر صبر کیا اور چار پائیوں کو تو نے محض باتوں سے دھو کہ دیا۔وَإِنَّ شِئْتَ بَارِزْنِي وَإِنْ شِئْتَ فَاسْتَتِرُ فَإِنِّي سَاَمْحُرُ كُلَّمَا كُنْتَ تَنْمَقِ اگر چاہے تو مقابلہ کر اور اگر چاہے تو چھپ جا۔پس میں ہر ایک جو تو نے لکھا تھا عنقریب محو کر دوں گا۔وَجَدْتُكَ مِنْ قَوْمٍ لِسَامٍ تَأَبَّطُوْا شُرُورًا وَسَبُّوا الصَّالِحِيْنَ كَحِذْلَقِ میں نے تجھ کو اس قوم میں سے پایا ہے جنہوں نے شرارتوں کو بغل میں دبایا اور صلحاء کو گالیاں دیں جیسے دروغ گولاف زن دیتے ہیں۔سَبَبْتَ وَاغْرَيْتَ اللّنَامَ خَبَاثَةً عَلَيَّ فَآذُونِي كَكَلْبِ يُحَرِّقِ تو نے گالیاں دیں اور بہت جاہلوں کو گالی کیلئے ترغیب دی پس انہوں نے مجھے گتے دانت پینے والے کی طرح تکلیف دی۔فَأَقْسِمُ لَوْلَا خَشْيَةُ اللَّهِ وَالْحَيَا لَا زَمَعْتُ أَنْ أَفْنِيْكَ سَبَّا وَ أَدْهَقِ پس میں قسم کھاتا ہوں کہ اگر خدا کا خوف اور حیا نہ ہوتا تو میں قصد کرتا کہ گالیوں سے تجھے فنا کر دیتا۔وَقَدْ ضَاقَتِ الدُّنْيَا عَلَيْكَ كَمَا تَرَی وَدِينُكَ هَذَا فَاتَّقِ اللَّهَ وَارْفَقِ اور دُنیا تجھ پر تنگ ہوگئی جیسا کہ تو دیکھتا ہے اور دین تیرا یہ ہے پس خدا سے ڈر اور نرمی کر۔وَإِنْ كُنْتَ قَدْ سَرَّتُكَ عَادَةُ غِلْظَةٍ فَمَزْقَ ثِيَابِي مِنْ ثِيَابِكَ أَمْزُقِ اور اگر تجھے درشت گوئی کی عادت اچھی معلوم ہوتی ہے پس تو میرے کپڑے پھاڑ اور میں تیرے پھاڑوں گا۔اَلَمْ تَرَشَمْلَ الدِّينِ كَيْفَ تَفَرَّقَتْ فَلَيْتَ كَمِثْلِكَ جَاهِلٌ لَمْ يُخْلَقِ کیا تو نے دیکھا نہیں کہ دین میں کس طرح تفرقہ پڑ گیا ہے پس کاش تیرے جیسا جاہل پیدا ہی نہ ہوتا۔وَكَذَّبْتَ نَبَأَ اللَّهِ فِي خَائِرٍ فَنَا وَقُلْتَ بِخُبُثِ أَنَّهُ لَمْ يُصْدَقِ اور لیکھرام کی پیشگوئی کے بارے میں تو نے تکذیب کی اور خباثت کی رو سے کہا کہ وہ بچی نہیں ہوئی۔