القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 273 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 273

۲۷۳ وَمَهُمَا يَكُنْ حَقٌّ مِنَ اللهِ وَاضِحًا وَإِنْ رَدَّهَا زُمُرٌ مِّنَ النَّاسِ يَبْرُقِ اور جس جگہ خدا تعالیٰ کی طرف سے حق واضح ہو اور اگر چہ لوگ اسکور د کر دیں وہ حق چمک اٹھتا ہے۔فَذَرُنِي وَرَبِّي إِنَّنِي لَكَ نَاصِحٌ وَإِنْ أَكُ كَذَّابًا فَارُدَى وَأُوْبَقِ پس مجھے میرے رب کے ساتھ چھوڑ دے اگر میں کا ذب ہوں تو ہلاک کیا جاؤں گا۔دَعَوْتَ عَلَيَّ فَرَدَّهُ اللهُ سَاخِطًا عَلَيْكَ فَصِرْتَ كَمِثْلِ ثَوْبٍ مُخَرْبَقِ تو نے میرے پر بددعا کی سوخدا نے تیری بددعا کو تجھ پر رد کر دیا۔پس تو پھٹے ہوئے کپڑے کی طرح ہو گیا۔تَعَالَوْا نُنَاضِلُ اَيُّهَا الزُّمُرُ كُلُّكُمْ لِيَهْلِكَ مَنْ اَزْدَاهُ سَمُ التَّخَلُقِ اے تمام گروہ کے لوگو! آ جاؤ تا کہ وہ شخص ہلاک ہو جو جھوٹ کے زہر سے ہلاک ہوا۔أَرَاكُمْ كَذِتُبِ اَوْ كَكَلْبِ بِصَوْلِكُمْ وَضَاهَا تَكَلَّمُكُمْ حِمَارًا يَنْهَقِ میں تمہیں بھیڑیئے کی طرح دیکھتا ہوں یا گنے کی طرح حملہ میں اور تمہارا کلام گدھے کے آواز سے مشابہ ہے۔لَقَدْ ذَاقَ مِنَّا قَوْمُنَا غَيْرَ مَرَّةٍ حُسَامًا جَرَاحَتُهُ إِلَى الْفَرْقِ تَرْتَقِى ہماری قوم نے بے شمار مرتبہ ہماری تلوار کا وہ مزہ چکھا ہے کہ جن کا زخم چوٹی تک پہنچتا ہے۔وَ إِنْ كُنْتَ فِي شَكٍّ فَسَلْ شَيْخَ فَجْرَةٍ غَوِيَّا غَبِيًّا فِي الْبَطَالَةِ مُوْبَقِ پس اگر تجھے شک ہے تو شیخ بٹالوی کو پوچھ لے جو غبی اور غوی اور بطالت میں ہلاک کیا گیا ہے۔لِكُلِّ امْرِءٍ عَزْمٌ لِأَمْرٍ وَعَزْمُهُ إِهَانَةُ دِينِ اللَّـهِ فَاذْهَبُ وَحَقَّقِ ہر ایک شخص کسی امر کے واسطے ایک قصد رکھتا ہے اور قصد اس شخص کا اہانت دین کی ہے جا اور تحقیق کرلے۔وَلَا أَيُّهَا الشَّيْحُ الشَّقِيُّ تَعَمَّقِ وَفَكِّرُ كَانْسَانِ إِلَى مَا تَنْهَقِ اے شیخ شقی سوچ اور انسان کی طرح فکر کر اور گدھے کی طرح آواز نہ کر۔اَ كَفَّرْتَ قَوْمًا مُسْلِمِينَ خَبَاثَةً ظَلَمُتَكَ جَهْلًا فَاتَّقِ اللَّهَ وَارْفَق کیا تو نے مسلمان کو از روئے خباثت کا فر ٹھہرایا تو نے جہالت سے اپنے پر ظلم کیا پس ڈراور نرمی کر۔