القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 272 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 272

۲۷۲ بَلِ اللهُ يُرْجِعُ لَعَنَ كُلِّ مُزَوِّرٍ إِلَيْهِ فَيُمْسِي بِالْمَلَاعِيْنَ مُلْحَقِ بلکہ خدا تعالیٰ ہر ایک جھوٹے کی لعنت اسی پر ڈالتا ہے پس وہ ایسی حالت میں شام کرتا ہے کہ ملعون ہوتا ہے۔فَدَعْ عَنْكَ ذِكْرَ اللَّعْنِ يَا صَيْدَ لَعْنَةٍ اَلَمْ تَرَ مَا لَاقَيْتَ بَعْدَ التَّلَقْلُقِ اے لعنت کے شکار لعنت کا ذکر چھوڑ دے کیا تو نے نہیں دیکھا کہ بکو اس کے بعد تیرا کیا حال ہوا۔ا تَزُعَمُ يَا مَنْ لَعَنَنِى بِالْجَفَاءِ أَنْ تَخَلَّصَ مِنِّى بَلْ تُدَقُّ وَتُسْحَقِ اے وہ شخص جس نے ظلم کے ساتھ مجھ پرلعنت کی کیا تو مجھتاہے کہ تو مجھ سے رہائی پا جائے گا ؟ نہیں بلکہ تو اچھی طرح پیا جائے گا۔كَحَبِّ إِذَا مَا وَقَعَ فِي مَطْحَنِ الرَّحَى فَيَعْرِكُهُ دَوْرُ الرَّحَى وَيُدَقِّقِ مثل اس دانہ کے جو چکی کے پینے کی جگہ میں پڑ جائے پس چکی اس کو پیس ڈالے گی اور باریک کر دے گی۔لَعَنتُمْ وَإِنَّ اللَّهَ يَلْعَنُ وَجْهَكُمْ وَلَا لَعْنَ إِلا لَعْنُ رَبِّ مُمَزِّقِ تم نے لعنت کی اور خدا تمہارے منہ پر لعنت کرتا ہے اور لعنت خدا کی لعنت ہے۔وَكُنتُ اَغْضُّ الطَّرْفَ صَبْرًا عَلَى الأذى فَلَمَّا انْتَهَى الْإِيْذَاءُ ذُقْتُمْ تَخَفْقِى اور میں ایذا پر چشم پوشی کرتارہا اور جب ایذا انتہاء کو پہنچی تو تم نے میرے دُرہ کو چکھ لیا۔وَإِنْ كَانَ صُلَحَاءُ الزَّمَانِ كَمِثْلِكُمْ فَلَاشَكَ أَنِّي فَاسِقٌ بَلْ كَافْسَقِ اور زمانہ کے صلحاءاگر تمہارے جیسے ہوں تو کچھ شک نہیں کہ میں فاسق بلکہ افسق ہوں۔وَمَا إِنْ أَرَى فِى نَفْسِكَ الْعِلْمَ وَالتَّقَى تَصُولُ كَخِنُزِيرٍ وَكَالْحُمْرِ تَشْهِقِ اور میں تیرے نفس میں علم اور عقل نہیں دیکھتا اور تو خنزیر کی طرح حملہ کرتا ہے اور گدھوں کی طرح آواز کرتا ہے۔رَقَصْتَ كَرَقْصِ بَغِيَّةٍ فِي مَجَالِسِ وَفَسَّقْتَنِي مَعَ كَوْنِ نَفْسِكَ أَفْسَقِ اور تُو نے بدکار عورت کی طرح رقص کیا اور مجھے فاسق ٹھہرایا حالانکہ تو سب سے زیادہ فاسق ہے۔وَمَا نُكَرِهُ الْمِضْمَارَ إِنْ كُنْتَ أَهْلَهُ وَنَأْتِيكَ يَوْمَ نِضَالِكُمْ بِالتَّشَرُّقِ اور ہم میدان سے کراہت نہیں کرتے اگر تو اس کا اہل ہو اور اور ہم تمہاری لڑائی میں شوق کے ساتھ آئیں گے۔