القصائد الاحمدیہ — Page 254
۲۵۴ ۴۳ يَاقِرُدَ غَزَنِي أَيْنَ آتَمُ سَلْ عَشِيرَتَهُ هَلْ مَاتَ أَوْ تُلْفِيهِ حَيًّا بَيْنَ أَحْبَابِ اے غزنی کے بندر! آتھم کہاں ہے؟ اسکے قبیلہ سے پوچھ۔کیا وہ مرگیا یا تو اسکو اسکے دوستوں میں زندہ پاتا ہے۔هَلْ تَمَّ مَا قُلْنَا مِنَ الرَّحْمَنِ فِي الْخَصْمِ هَلْ حَانَ أَوْ فِي حَيْنِهِ شَكٍّ لِمُرْتَابِ کیا اس دشمن میں ہمارے خدا کی بات پوری ہوگئی۔کیا وہ مرگیایا اسکے مرنے میں شک کر نیوالےکوشک ہے۔إِنْ كُنتَ تُبْصِرُ اَيُّهَا الْمَحْجُوبُ مِنْ بُخْلِ فَانْظُرُ إِلَى الشَّرْطِ الَّذِي الْغَيْتَ لِعِتَابِي اے محجوب ! بوجہ بخل اگر تجھے کچھ نظر آتا ہے۔پس پیشگوئی کی اس شرط کو دیکھ جس کو تو نے نظر انداز کر دیا ہے۔قَدْ مَاتَ آتَمُ أَيُّهَا اللَّعَانُ مِنْ فِسْقٍ إِخْسَأُ فَإِنَّ اللَّهَ صَدَّقَنِي وَأَحْبَابِي اے لعنت کرنے والے! آتھم مر گیا دفع ہو کہ خدا نے ہماری باتیں پوری کیں۔أنْظُرُ إِلى نَبَةٍ تَجَلَّى الْآنَ كَذُكَاءِ اَرْدَى المُهَيْمِنُ عِجْلَ أَهْلِ الْوَيْدِ بِعَذَابِ اس پیشگوئی کی طرف دیکھ جواب آفتاب کی طرح پوری ہوگئی خدا نے ہنود کے گوسالہ کو عذاب کے ساتھ ہلاک کیا۔لِلصِّدْقِ فِيهِ لِأَرْبَابِ النُّهَى أَرِجٌ يَشْفِي الصُّدُورَ وَيُرْوِي قَلْبَ طُلاب اس پیشگوئی میں صدق کی ایک خوشبو ہے سینوں کو شفا بخشتی ہے اور دل کو سیراب کرتی ہے۔عَيْنٌ جَرَتْ لِرِيَاضِ دِينِ اللَّهِ تُؤْنِسُهَا عَيْنُ الرِّجَالِ وَلَـكِن كُنتَ كَكِلَابِ یه چشمہ دین کے باغ کے لئے رواں ہوا ہے اس کو مردوں کی آنکھ دیکھتی ہے مگر تو نشستوں کی طرح تھا۔(حجة الله روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۲۱۰-۲۱۱)