القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 148 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 148

۱۴۸ ۱۷ I الله ا عَدُوَّ حُسَيْنِ إِتَّقِ اللهَ يَا غَرِيقَ الْمَيْنِ اے عدو حسین! اللہ سے ڈر۔اے جھوٹ میں ڈوبے ہوئے ! اللہ سے ڈر قُلْتَ أَنَا عَالِمٌ فَارِ عِلْمَكَ إِنَّ دَعْوَى الْعُلُومِ لَيْسَ بِهَيْنِ تو نے کہا کہ میں عالم ہوں سوا اپنا علم دکھا۔بے شک علوم کا دعوی کرنا آسان نہیں۔(نور الحق جلد ثانی۔ٹائٹل پیج۔روحانی خزائن جلد ۸ صفحہ ۱۸۷)