القصائد الاحمدیہ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 149 of 390

القصائد الاحمدیہ — Page 149

۱۴۹ ۱۸ الْقَصِيدَةُ فِي الْخُسُوفِ وَالْكُسُوفِ وَاقْتَضَبْتُهَا لِقَتْلِ السَّرْحَانِ وَتَنْجِيَةِ الْخَرُوفِ خسوف وکسوف کے بارہ میں ایک قصیدہ جس کو میں نے بھیڑئیے کے قتل کرنے اور بر ہ کو بچانے کے لئے بے تامل کہہ دیا ہے سَا النَّيْرَان هِدَايَةً لِّلْكَوُدَن يَقُولَان لَا تَتْرُكُ هُدًى وَّ تَدَيَّنِ سورج اور چاند کم عقل آدمی کی رہنمائی کیلئے تاریک ہو گئے۔اور بزبانِ حال کہہ رہے ہیں کہ ہدایت کومت چھوڑ اور راستبازی اختیار کر۔وَإِنَّهُمَا كَالشَّاهِدَيْنِ تَظَاهَرَا هُمَا الْعَدْلُ قَدْ قَامَا فَهَلْ مِنْ مُّؤْمِنِ اور وہ دونوں گواہوں کی طرح ایک دوسرے کو قوت دیتے ہیں۔وہی گواہ صادق ہیں جو شہادت دینے کی لئے کھڑے ہو گئے پس کیا کوئی ایماندار ہے جو توجہ کرے؟ وَقَدْ فَرَّ قَوْمِي نَخْوَةٌ وَتَعَصُّبًا وَّايْنَ الْمَفَرُّ مِنَ الدَّلِيلِ الْبَيِّنِ اور میری قوم نے محض نخوت اور تعصب سے گریز کی۔مگر روشن دلیل سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے۔وَتَرَكُوا حَدِيثَ الْمُصْطَفَى خَيْرِ الْوَرَى فَسَادًا وَّ كَبْرًا مَّعَ دَعَاوِي السَّسَتْنِ اور انہوں نے پیر خداصلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو چھوڑ دیا اور یہ چھوڑ نامض فساد اور تکبر س تھاباد جو اس کے جواہل سنت ہونے کا دعوی کرتے تھے۔وَمَابَقِيَ لِلنُّوكَى مَفَةٌ بَعْدَهُ وَإِنِّي أَرَاهُمُ كَالْأَسِيرِ الْمُقَرَّن اور اس کے بعد نادانوں کے لئے کوئی گریز گاہ باقی نہ رہا۔میں ان کو اس قیدی کی طرح دیکھتا ہوں جو پابز نجیر ہو۔وَقَدْ نَبَدُوا التَّقْوى وَرَاءَ ظُهُورِهِمْ وَالْهَتْهُمُ الدُّنْيَا عَنِ الْمَوْلَى الغَنِيُّ اور انہوں نے تقوی کو اپنی پیٹھ کے پیچھے ڈال دیا۔اور دنیا نے ان کو خدا تعالیٰ سے غافل کر دیا۔